کون کہتا ہے وقت تیزی سے گزرتا ہے
کھبی کسی کا انتظار کرکے تو دیکھو✨
2025-10-05 09:28:34
16
『F』ℝ𝔼ح𝕄𝔸ℕ :
Dil torny waly kesy je lethy hai
2025-10-07 21:48:24
1
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
تمہیں نہیں لگتا جنہیں چھوڑا جاتا ہوگا وہ مرجاتے ہوں گے؟ ان کے اندر کی روشنی بجھ سی جاتی ہوگی۔ وہ دن کے بیچ بھی رات جیسی تاریکی میں جی رہے ہوتے ہونگے۔ سانس چلتی ہوگی مگر دل جیسے رک گیا ہو ۔ خواب ٹوٹ کر آنکھوں کے کونے میں دھول بن جاتے ہوں گے۔ ہر ہنسی کے پیچھے ایک گہرا خالی پن چھپتا ہوگا۔ وہ لفظ جو کبھی زندگی دیتے تھے، اب زخم بن جاتے ہوں گے۔ کمرے کی دیواریں ان کا غم سنبھالتے سنبھالتے بوجھل ہو گئی ہوں گی۔ وہ آئینے میں خود کو دیکھ کر اجنبی محسوس کرتے ہوں گے۔ دل کا وہ کونا جہاں امید تھی، سنسان ہو جاتا ہوگا۔ ہر گزرنے والا لمحہ ان پر بھاری پڑتا ہوگا۔ یادوں کے بوجھ میں سانس لینا دشوار ہو جاتا ہو گا۔ وہ لوگ باہر سے مسکراتے مگر اندر سے ٹوٹ چکے ہوتے ہوں گے۔ اور شاید یہ ٹوٹنا ہی ایک خاموش موت کی طرح ہوتا ہے
2025-10-06 17:39:26
4
Syeda Meerub :
beautiful ❤️❤
2025-10-07 03:24:29
4
Rana usman :
قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست
وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج شاید آج💔
2025-10-06 02:59:35
5
♡سلبریتےੌ :
uffff this lins 💔😞
2025-10-08 11:01:45
1
ZA ZA 🏴☠️🐺 :
میرا تو دل بھی نہیں لگ رہا تمہارے بغیر
اور ایک تم جسے میری کوئی ضرورت نہیں
2025-10-06 08:56:03
1
Khurram malik :
tum se behtar koi nahi🥰
2025-10-05 12:30:02
5
SADAM KHAN🍻 :
صدام اب تو یہی رہ گیا پتہ اُس کا
بَھلی سی شکل تھی اچھا سا نام تھا اُس کا
2025-10-06 09:17:16
1
📚🌷 :
اے روح کو مطلوب شخص میں تجھ سے کیسے کہوں کہ مجھے تیری ضرورت ہیں اور بے تحاشا ہے"_🥺