@unknown_love061: کسی کو یہ مت بتائیں کہ آپ کے دل میں اس کے لیے کتنی قیمتی feelings ہیں 🥺💔 #viewsproblem😭 #sad #urdupoetry #brokenheart #foryoupage❤️❤️ #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #fpyシviral
@Sultana: @ 💔: ہر پھول غلاب نہیں ہوتا،،
ہر عشق کرنے والا عاشق مزاج نہیں ہوتا ،،
یوں تو ہر کوئی کر دیتا ہے دعوا ساتھ نہبانے کا ،،
خوشی میں تو سب ہو گئے ، مشکل وقت میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا،،