@0786aqib: جب اُس کی صورت دیکھی، تو لگا جیسے آنکھوں نے اپنی روشنی لٹا دی ہو۔ اب منظر تو بہت ہیں، مگر نظر میں وہ چمک باقی نہیں رہی۔ جتنا نور تھا، اُسی پہ قربان ہو گیا — اب تو آنکھیں بھی اُسی کی تصویر مانگتی ہیں ہر پل، ہر خواب میں۔ 💔✨#DardBhariBaat #SadLines #HeartBroken @cute bacha