الحمدللہ زنا تو دور کی بات ہے کسی لڑکی کی طرف بری نظر سے بھی نہیں دیکھتے
2025-10-05 14:12:10
136
راجہ تابش رضا (ترک) :
اصل دعا یہ ہے ہر بُرا کام حرام کام اور ہر بری عادت سے بچنے کے لئیے خود بھی پڑیں اور ثواب سمجھ کر آگے شیئر کریں جزاک اللّٰہ
2025-10-05 19:54:55
40
Umair :
ترجمعہ :
“اے اللہ! میرے ستر (شرمگاہ) کو محفوظ رکھ۔”
2025-10-05 16:45:25
33
javedjavedansari37 :
clear nahi suna
2025-10-05 17:01:10
2
Hafiz Muhammad Hamza Butt :
سب سے بہترین راستہ نکاح ہے
اس کے بعد روزے رکھنا ہے اگر نکاح کی استطاعت نہ ہو
باقی جب بندے کو بھوک لگتی ہے تو دعاؤں کے ساتھ
میرے خیال سے بھوک ختم نہیں ہوتی
2025-10-06 00:22:35
2
اas khanلاikh :
iska meaning kia ha
2025-10-05 16:36:08
0
Arshad Iqbal :
الحمدللہ اللہ نے بہت دور رکھا ہے اس گناہ سے
2025-10-05 18:19:30
11
ᴀᴅᴇᴇʙᴀʙʙᴀꜱɪ65 :
الھمم حسی فرجی
2025-10-05 17:22:56
5
Adil Farooq :
اج تک کسی کی بہن بیٹی کی زندگی تباہ نہیں کی الحمدﷲ۔
2025-10-05 20:42:42
3
Riaz Rasheed :
اللّٰهُمّاغْفِرْلِي ذَنْبِي، وَحَصِّنْفَرْجِي، وَطَهِّرْقَلْبِي
🌿 اردو ترجمہ:
اے اللہ!
میرے گناہ معاف فرما،
میری شرمگاہ کو (گناہ اور بے حیائی سے) محفوظ رکھ،
اور میرے دل کو پاک و صاف فرما۔