انقلاب آیا ہے مجاہدین خراسان سے آ رہیں ہیں پر افسوس لوگ انہیں خوارج اور دھشتگرد کہتے ہیں
2025-10-08 00:03:03
20
Editors 🪖 Doctor 💊💉 Army :
Afghanistan khara ho gaa
2025-10-08 15:04:55
6
maneermalikmalik :
♥️:بہت سچی باتیں کر گئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-10-15 07:37:55
6
👑Sufyaن Raجwana🕊️ :
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر آسان اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟اور پھر بھی ہم لاجواب ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین🥺💔
2025-10-16 05:46:22
8
Muhammed Naeem :
😎@804
2025-10-06 06:02:56
6
Waqas Ahmad Kasha 🇵🇰 :
ایسا لگ رہا جیسے اجکل کا بیان ہو۔
2025-10-07 17:00:20
5
ABDULLAH :
لا إله الا الله محمد رسول الله
2025-10-15 17:53:22
6
Mushtaq Bhatti :
ایسہ لگتا جیسے ڈاکٹر صاحب ابھی بھی حیات ہیں
2025-10-15 17:31:30
7
SHAHZAD GOOD LUCK :
السلام علیکم ابھی جو قابض ہے جیسے اپ خراساں بول رہے ہیں پاکستان کا خطہ بول رہے ہیں ڈاکٹر صاحب تو وہ جو قابض ہیں ان کا کیا ہوگا یہ تو کسی کو اپنے اگے ٹکنے نہیں دے رہے جہاد کا لفظ ختم کیا جا رہا ہے بچوں کی تعلیموں سے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلامی نظام خلافت کا نظام سچا نظام ہمارے ملک میں ہو کیونکہ قبضہ تو کبھی نہیں کوئی چھوڑتا مافیا تو نہیں چاہتا کہ یہاں پہ کوئی خلافت کا نظام ہو
2025-10-14 09:10:51
2
Haji Amanat Ali Jutt :
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 😍
2025-10-16 16:01:31
1
shahid iqbal :
اللہ پاک مولانا صاحب کے درجات بلند فرماے آمین
2025-10-07 04:44:23
27
Atifkamboh :
ڈاکٹر صاحب اللّہ پاک آ پ کے درجات بلند فرمائے آمین
2025-10-07 14:18:11
19
💫Asif Ahmed Jhullan💫 :
بہت سچی باتیں کر گئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-10-16 01:08:17
6
Reema💖 :
😢: Dr ,sb ki research aur elm ko salute😢
2025-10-07 09:30:35
1
S_w_e_e_t_y😘 :
Quran r Hadees Doc sab ne Beyan kiya... Yei Haqeqt hai.
2025-10-09 11:49:33
5
Asif Ali :
اللہ پاک ڈااکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-07 15:16:58
13
Hamid kashi11 :
@Hamid kashi11:آج کل ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ براہِ کرم پاک فوج کی نقل و حرکت کی ویڈیوز ٹک ٹاک یا دیگر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، کیونکہ اس سے دشمنوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں۔
2025-10-07 17:48:44
12
abdulrehman :
in sha allah انشا ں الله
2025-10-06 23:17:59
6
Haleem Kayani :
إنشاءاللّٰه
صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
2025-10-06 15:39:39
27
MurShiD SyeD :
اسلام کہ عظیم سکالر
اب اب کو ڈھونڈتے ہیں ہم گلی گلی نگر نگر
2025-10-07 15:59:15
7
Sardar Shoaib :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-07 07:21:18
18
nano,s kitchen :
MashaALLah kyea pesation gohi Doctor Sheeb ki jo k Sach ho gai ✌✌✌
2025-10-07 11:26:04
2
Guddu 77 :
بہت سچی باتیں کر گئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-10-07 15:56:22
10
M A R C O :
64 Hazar Phalisteeni shaheed hu chukay hain🥺
2025-10-08 16:13:18
1
To see more videos from user @fahadalisiddiqu0, please go to the Tikwm
homepage.