@malikraheel909: الحمدللہ! آج کا دن ہمارے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ 🌟 “Larr Hospital” 🌟 ظفر اقبال دوست محمد ڈاہا میموریل ھسپتال(لاڑ)کا باقاعدہ افتتاح میرے بڑے بابا جان ڈاکڑ ظفر اقبال ڈاھا آج ربن کاٹ کر کر دیا گیا ہے۔ 🏥✂️ دعاؤں کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز۔ ہماری کوشش ہے کہ علاقے کے لوگوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ آپ سب کی محبت اور تعاون کا شکریہ۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا Allhamdulila Comming soon 🔜