یہ جنگ ایسا ہے جیسا کے ایک گھر میں دو بھائی لڑ رہے ہو 😔
2025-10-17 16:44:33
20
ش🚩 :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے🤗
2025-10-13 09:37:15
205
Ms Durri :
This is so sad, Asim munir is just doing for his extension
2025-10-17 20:25:54
0
Hanan Abro :
hayeee karachi saf ho raha h
2025-10-13 17:35:51
217
ÃbHï 18 :
MATALB AB 😁😁 5 HAZAR WALA JACKET 200 MAI NH MLEGA
2025-10-12 06:11:18
772
Khan_sami :
قسم سے پاکستانی لوگ بہت پیاری بہت عزت دینے والا بہت رحم دل لوگ ہے ہم افغانیو کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارہ انشاءاللہ افغانستان میں ہم اپکا سفیر ہونگے اپکی نیکیا بیان کریں گے خدا اس عظیم کو سلامت رکھے
2025-10-15 19:10:18
80
user9691154612559 :
Khush rhain apny mulk main Allah ap logo k Lea asania paida kry
2025-10-14 05:49:36
166
Hameed khan :
45سال سے یہ لوگ اس ملک سے نیشنیلٹی نہیں لے سکے۔نشینیلٹی انکا حق تھا۔لیکن انکو اس حق سے محروم رکھا گیا
2025-10-07 16:39:34
20
Tariq Mirza :
45 sal idr raha ha lekn abi tk ye ni apna mulak, apna in ka mulak Abi b Afghanistan ha
2025-10-17 21:42:10
0
malikazhar5627 :
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👍👍💪💪💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍💪💪💪🇵🇰💪💪🇵🇰🇵🇰👍💪👍🇵🇰💪💪🇵🇰💪👍🇵🇰:بہت شکریہ پاکستان کی جان چھوڑ دو
2025-10-17 11:59:45
0
Ajmalkhan :
قسم اللہ کی کوئی بھی خوشی سے نہیں جا رہا ہے فوج کا کمال ہے پاکستان فوجی زندہ باد
2025-10-06 12:47:27
426
junuun🐅🇵🇰 :
ویزہ لے کر او۔۔۔
2025-10-07 15:17:02
57
Minhas Ali :
خوشی سے جارہا ہوتا تو پہلے چلے جاتے گرفتار ہونے سے پہلے😂😂
2025-10-11 19:52:14
130
Ashfaq Shah :
دنیا کے کسی ملک میں بھی اگر اپ پیدا ہوتے ہیں اور اپ 20 سال سے زیادہ عذر گزارتے ہیں تو وہی اپ کا ملک ہوتا ہے
2025-10-06 17:36:40
29
Zakir khan95🥀🇦🇫🇮🇹 :
I love Afghanistan 🇦🇫 ❤️❤️❤
2025-10-06 09:00:39
151
veer :
45 سال کے بعد بھی خفا ؟؟؟
2025-10-15 15:09:45
3
Warrior :
PAKISTAN ARMY ZINDABAAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪
2025-10-12 09:10:53
64
janglibili :
khosh rho Abad rho sada salamt rho ap log
2025-10-15 21:30:01
13
user1464106506633 :
real Afghani brother
2025-10-12 14:45:19
72
Zeeshan Mehar :
Nasli Afghani mil gaya aaj👑
2025-10-11 09:22:30
92
tahirjavedjatala :
شاباش بھائی
جائیں افغانستان
2025-10-06 05:28:08
657
GULLNOOR :
na na na na na na 🤣😂🤣
2025-10-14 02:24:20
43
Gul🥰 :
Karachi minsera m bhot zyda h y
2025-10-09 17:59:26
82
epicplays.only :
They’re not the problem, TTP is the problem
2025-10-11 21:11:26
89
Muhammad Abbas :
:کہ دہ یورپ افغانانو دہ پاکستان جھنڈا نہ سوزولہ او پاکستان پسی ی کنزل نہ کول نو چری بہ اوم پاکستان افغانان نہ اوباسل اوس دی یورپ والہ نران شی او دا افغانانو سرہ دی مرستہ اوکی او پہ عزت دی بوزی
2025-10-17 07:27:32
4
To see more videos from user @tahseensaid4, please go to the Tikwm
homepage.