یہ بات بالکل درست ہے میں اس پر اتفاق کرتا ہوں سوشل میڈیا کے ذریعے ہم دشمنوں کو اپنے محافظوں کا اور اپنے ملک کا جو خبر اپلوڈ کر کے دیتے ہیں وہ نہیں ہونا چاہیے ہمیں چاہیے کہ اپنے اداروں کے تحفظ کے لیے اور اپنے ملک کے تحفظ کے لیے پاک آرمی اپنی پاک فوج کا ساتھ دیں اور انشاءاللہ ہم اپنے ملک کے دفاع میں اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں
2025-10-06 14:31:38
1
Ch.Khalid Mehmood Bhatti :
❤️پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا انشاءاللہ❤
2025-10-06 14:28:04
1
Ch.Khalid Mehmood Bhatti :
❤️❤️افواج پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گی❤️❤
2025-10-06 14:29:08
1
ᴋʜᴀɴᴀ_ᴋʜᴀʀᴀʙ ☯︎ :
insha'Allah ☺️☺
2025-10-07 03:42:50
5
Ch.Khalid Mehmood Bhatti :
انشاءاللہ پاک فوج زندہ باد ہے اور زندہ باد رہے گی❤