> علی پور کے علاقے کچی لال میں اب تک کوئی امدادی سامان نہیں پہنچ سکا
> علی پور حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث علی پور کے علاقے کچی لال کے رہائشی سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق علاقے میں کئی روز گزر جانے کے باوجود کسی قسم کا امدادی سامان یا حکومتی ٹیم نہیں پہنچی۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ خوراک، صاف پانی اور رہائش کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ عوام نے ضلعی انتظامیہ اور حکومت سے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
اگر آپ سیلاب زدگان کیلئے امداد کرنا چاہتے ہیں تو
ابھی اس نمبر پے رابطہ کریں
ابر کرم نیوز
مہر خادم سلمان
+92 306 8680669