@ibn_e_elia1: جون ایلیاء #foryou #jaunelia #poetry #viral #foryoupageofficial

ابنِ ایلیاء
ابنِ ایلیاء
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 October 2025 10:11:15 GMT
4403698
290121
2401
38341

Music

Download

Comments

tahu_queen_4t1
Tahu Gamming :
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں تم سر بسر خوشی تھے مگر ہم ملے تمہیں تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا شرمندہ ہیں کہ اس میں بہت خم ملے تمہیں
2025-10-28 18:42:17
137
adeel1184
Adeel1184 :
:جون میں تیری مغفرت کی دعا کروں گا 🤲🏼 توں نے میرا بھی درد لکھا اور کمال لکھا 🥺
2025-11-10 03:59:12
42
alyanprince222
PINDI KINGS :
kya bat
2025-12-04 16:12:40
1
sadmoment986
️ :
background music name please
2025-10-17 17:18:09
13
ahmad.bhtti201
🌼احمد بھٹی 1💕 20🌼🇶🇦🇵🇰 :
🌼💙✨صلی اللہ علی حبیبہ والہ وسلم✨💙🌼
2025-11-13 05:09:23
21
mudassarsiyal4
Mahar Mudassar Siyal :
وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں ، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں
2025-10-07 20:21:20
49
ramjeekumar189
RamjEE KumAr :
سفر نگل گئے ہم کو وگرنہ ہم نے بھی کہیں پہنچ کے کسی کو گلے لگانا تھا
2025-10-13 18:23:54
20
urfav_amuu
𝘼𝙢𝙣𝙖 🌙 :
hyee 🥺
2025-10-08 17:05:25
55
raorajput782
Rajput❤️. :
کیسے کہہ دوں کہ نہیں دل میں کوئی حزن و ملال لوگ آنکھوں سے بھی پڑھ لیتے ہیں غم کے قصے
2025-10-08 06:19:39
62
shahzaibsoom0
Shahzaib Soomro :
جن کے جانے سے جان جاتی تھی ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے۔🥹
2025-10-09 08:30:42
41
waseem_chouhan110
𝔻𝔸𝔻𝔸 𝕔𝕙𝕠𝕦𝕙𝕒𝕟🚫 :
:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-11-04 18:17:44
12
bisma.dreamyy
° cuʈɪ̄ɪ̄ᴘɣ <3 °🌚🎀💗 :
بیشک نکاح بہتر ہے پڑھائی سے🚩
2025-10-24 11:11:01
52
comedy_show_5
Comedy Show 🌟 :
ye gadi pahly mery naam py ti 404
2025-11-06 05:23:35
18
ayat_khan1632
Ayat Khan :
ye G8 h?
2025-11-17 13:57:29
8
zrkawei
M.Ajmal :
السلام علیکم میرے عزیز بھائیو جون ایلیا ایک اچھا شاعر تھا لیکن اگر اپ اس کی شاعری زیادہ پڑھو گی تو انزائٹی،ڈپریشن،اور غم میں اور اضافہ ہوگا میں بھی سنتا تھا اس سے میری عقیدہ اور اللہ اس کی رسول پر بھی بہت غلط فہمیاں آتی تھی اور میں نے خود کو کھودیا جیسے اللہ کہتاہے اگر تم مجھی بھول جاوگی تو میں تمہیں اپنا اپ بھلادونگا میرے عزیز بھای بہن اللہ کے طرف واپس اجاو اور قران سے اچھے کتاب نہیں اللہ سے بہتر خالق،مصنف نہیں اس شاعری کی جگہ قران ایک ایک آیت روازانہ ترجمہ کے ساتھ پڑھا کرو انشاءاللہ اللہ آپ کی مشکل حل کرے گا اگر نہیں کیا تو کم سے کم آپ کو سبر عطا کرے گا
2025-11-04 20:55:56
3
a.p...khan22
( KHAN درداں ALA ) :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥
2025-10-29 15:01:55
44
shiblok
HS➢Hᴜɴᴛᴇʀ☯️➢Gaming FF :
@جون ایلیا jon aliya:یعنی تم وہ ہو 🤔❤ واقعی حد ہے 🤦🏻💫 @🚩سید ۔ حسن ۔ رضا ۴۱:@انت الحیات:دور حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن!!! کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ. Udas larkaمیں تو سچ میں سبھی کو بھول گیا 🤯🫥🥺😅😅😅😅📈📈
2025-12-02 06:08:49
1
zahra..391
Zahra queen :
video call service available...
2025-11-11 05:29:20
3
hafeezkhan8756
حافی خان :
🥀کون کون نبیﷺکا اُمتی ہیں
2025-10-28 15:55:24
7
aqeeljaan78
Aqeel Dal :
jeo murshad joun
2025-12-03 10:48:28
1
cutie_p43
Sidra Kashmiri :
yaqeen Karo yaqeen ne he mara hai 🥺
2025-10-14 03:16:53
18
anayach800
ملک عامر :
𓀍:خوشحالی میں یہ بھی لمحہ آ جاتا ہے چھوٹی چھوٹی بات پہ رونا آ جاتا ہے ایسے اُس کی یاد میں کُچلا جاتا ہے دل جیسے ریل کے نیچے بچہ آ جاتا ہے
2025-10-06 14:48:18
34
jannatfatima9109
jannatfatima9109 :
Background music name ?
2025-10-10 04:28:47
7
cricket_lovers034
❤️SHADAB KHAN ❤️ :
sound name
2025-10-19 09:38:38
3
To see more videos from user @ibn_e_elia1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About