@jon_esticx: تمہیں بھولنے میں شاید عمر لگ جائے ۔ تمہاری ہر بات ابھی تک یاد ہے مجھے۔ #intzarmote🖤🥀 #poetrystatus #poetrylines #poetrylover #lovevibes__❤️
"تینو چھڈ کے جے میں غیر ویکھاں،
مر جاواں جے بدلاں ضمیر رانجھ
2025-10-07 08:43:51
12
Darwish :
🕊️:ہر پھول کے مقدر میں کہاں نازک کلایاں کچھ پھول تو بنے ہی مزاروں کے لیے ہوتے ہیں❤️🩹
2025-10-07 12:58:28
9
ɪ🚩 :
اے روحِ مطلوب شخص،میں تجھ سے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔
2025-10-06 10:59:04
20
𝐅 𝐀 𝐈 𝐒 𝐀 𝐋 💸 🥷 :
تیرے ماں باپ کی ہو عمر دراز۔۔۔🙂
کھا گیا میری ماں کو غم میرا ۔۔۔۔❤️🩹
2025-10-07 10:35:08
7
Z E E S H A N ♛ :
captain send
2025-10-06 16:39:42
2
𓆩SHAH𓆪💀🪽 :
*ایک لا حاصل شخص کی تمنا میں ساری حستی بکھر گئی* ❤️🩹💯🥀
2025-10-09 07:40:26
1
Bushra Fawad :
عیش💓❤️🩹🙏🥹:بچھڑنے والے موسم نہیں دیکھتے ،دل نہیں دیکھتے، کیفیت نہیں دیکھتے، محبت نہیں دیکھتے، تڑپ نہیں دیکھتے،اگر سب دیکھتے ہوں تو یوں ہمیں چھوڑ کرنہ جاتے ہم یوں خالی ہاتھ یا خالی دل نہ ہوتے ،اگر وہ ہمارا سوچتے ہیں💔
2025-10-07 22:02:23
4
ArMaNi MunTaZir :
تمہیں بھولنے میں شاید عمر لگ جاۓ
تمہاری ہر بات ابھی تک یاد ہے مجھے
2025-10-08 11:37:51
2
♥⃝ cheerful soul ♥⃝ :
ویسے کیا گھٹیا سی شئے ہے یہ تمنّا کا فریب ..
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں..
🙂
2025-10-08 20:52:50
1
ناصر منظور اعوان :
دل کہتا ہے اسے بھول جاؤ میں نے دل سے کہا ارے پاگل اس محبت کو بھولنے میں عمریں لگ جاتی ہیں💯
2025-10-08 04:23:02
2
༺TㄖM༻ writes 𝓫𝔂 ²•⁰ :
اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گئے اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے
2025-10-06 19:27:22
4
police games :
جب میں اکیلا بیٹھتا ہوں تو سب سوچتے ہیں کہ یہ ڈپریشن ہے، لیکن یہ انسانی مداخلت سے دور
آرام کا لمحہ ہے
2025-10-07 20:38:18
2
ملک مستقیم ☠️👑✨ :
caption
2025-10-07 19:21:50
2
Aᴡᴀɪs Aʜᴍᴀᴅ❤️ :
رُسوا اُن کی ذات ہوگئی 🙌🖤
2025-10-07 18:11:34
2
ALI CH❤️ :
کچھ لوگ زندگی بھر نہیں بھولائے جاتے💔😔
2025-10-08 10:59:04
1
✯༺🆂︎🅷︎🅾︎🅹︎🅸︎༻✯ :
it might take ages of forget you
I still remember everything you said
2025-10-08 10:31:55
1
MR SANDHU378🩵 :
Hayeee ❤️😞
2025-10-08 10:12:13
1
خلیل بلوچ 🇩🇯 :
Caption
2025-10-07 20:26:38
1
abu baker :
I need shali 😞
2025-10-09 04:56:44
0
اسامہ شاہد👑🤌 :
اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تو ہے کہ آسمان ہی بنتا جا رہا ہے
اور ہونے والے خود ہی اپنے ہو جاتے ہیں
کسی کو کہ کر آپنا بنایا جاتا♥
2025-10-08 20:45:48
0
Ali Husnain :
اے روحِ مطلوب شخص،میں تجھ سے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔
2025-10-08 19:16:30
0
H A س س A N :
It might take ages to forget you
I still remember everything you said...
2025-10-08 16:42:42
0
sidra..queen8 :
koi 200 Bhej do plzz plzz 🥺
2025-10-09 04:03:14
0
سھيل💥🔥 :
@سنجنا 🤎 🫂🥹
2025-10-09 04:54:58
0
🌈..𝑨..☃ :
@S E R R Y 🥀🖤[S...K]🥀🖤 🥺🥺
2025-10-08 20:42:30
0
To see more videos from user @jon_esticx, please go to the Tikwm
homepage.