ویرانیاں خود میں ہوں تو بے رنگ دُنیا کو نہیں لکھا کرتے
2025-10-07 02:32:33
64
Hassan Amjad :
میرا بیٹا 31اکتوبرکو جنت میں چلاگیا ساڑھے پندرہ سال کا تھا 2022میں سارا اکتوبر ہاسپٹل میں گزرا دل ویران ہوجاتا میرا جب اکتوبر آتا اسکے تکلیف دہ لمحات یاد آتے 😭😭
2025-10-07 14:40:45
6
Sardar Tariq Dogar 🫰 :
sady athy ty Sara sal e aahi Hal hunda. 🥺😂
2025-10-07 16:16:14
0
𝔽𝕒𝕫𝕚_𝕎𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤.. :
خوش آمدید اکتوبر
تم جب بھی آتے ہو، موسم انگڑائی لیتا ہے۔ ہواؤں کے تیور بدلتے ہیں اور رات کو تم رفتہ رفتہ ہلکی ٹھنڈک کے حصار میں لے لیتے ہو۔ درختوں کے پتے تمہارے آنے سے اپنی بنیادوں کو خیر باد کہہ دیتے ہیں گویا کہ تم تغیر کا آغاز کرتے ہو۔
لیکن کیا ہی مبارک ہو! کہ تمہارے آنے سے موسمی تغیر کے ساتھ دلوں کی حالتیں بھی بدل جائیں۔ زندگی کی بے رونق راہوں میں رونق لگ جائے، اور تم حیاتِ جاوداں میں خزاں کی بجائے بہاروں کے رنگ کھلاؤ۔
تمہاری راتوں کی روشنی جب میرے گالوں پر پڑے تو مجھے زندگی کے حسین اور خوش کن لمحوں کا احساس ہو۔ میرا چاند کو تکنا تمہاری آمد پر افسردہ نہ رہے۔ ہواؤں میں گنگنانا کسی غم کی داستان نہ رہے، بلکہ ان ہواؤں کی سرسراہٹ میں میری خوشیوں کے نغمے ہوں۔
تمہاری صبحوں میں میری ہلکی پھلکی سانس کی خوشبو بسے، اور تمہاری شامیں ہر بوجھ سے آزاد رہیں۔ تم ستمبر میں لگے گھاؤ بھرنے کا سبب بن جانا۔ اور تمہارے دن اور راتوں میں فرحت کی ایسی کونپلیں پھوٹیں کہ میں اپنا ہر غم بھول جاؤں، اور زندگی کی رعنائی میرے آنچل میں ہر سو سما جائے۔
ای اکتوبر! تم مبارک رہنا۔
2025-10-07 10:11:37
3
silent girl 🥀🖤 :
آخر اکتوبر نے اُداس۔ ,خاموش اور تنہا سرد شاموں کا آغاز کر ہی لیا ۔۔۔۔!!!!____❤
2025-10-07 03:52:12
14
Naveedmughal1010 :
شکر ھے سردی کے دنوں چھٹی آہ رھا ھوں گاؤں
2025-10-06 18:39:39
9
Mahvish :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😥😥😥😭😭😭😭😭😭😭😓😓😓😓😓😓😞😞😞😞😞😥😥😥😥😥Hy ya song
2025-10-07 02:23:27
4
💔تنھا مسافر💔 :
ہم بھی گاؤں میں ہوتے تو شاید کوئ پکوڑے بنا کر دے ہی دیتا
2025-10-06 13:47:54
22
@fake_smile🙂😎 :
کیا فایدہ میرا یار ہی مجھ سے چھین لیا 🥺 میں اس موسم کا کیا کروں میں تو بے رنگ ہوں گئی 🥺
2025-10-07 15:00:01
0
Faخir khaن :
بارش اور یادوں کا سنگم...
2025-10-06 13:24:25
7
خان فرقان 🚩 :
ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے
یار ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے🙂
2025-10-07 13:52:54
1
شزاد گجر :
*بھول گئی ہو آپ تو ہمیں بلکل ہی محترمہ❤🩹🥲*
*کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی ....❤🩹🙂*
2025-10-07 10:04:52
3
میرا عشق باغی :
haya 🥀❤️🩹
2025-10-07 15:08:23
0
Aqsaa khan110 :
wha
2025-10-07 05:42:25
2
Saeeda Saleem :
Mary sat first time asy hoa October
2025-10-07 14:45:21
0
💯FRAZ❤️🔥KHOKHAR❤️🔥☝️💯 :
چائے سگریٹ اور تنہائی اور ایسی جگہ اور موسم ایسا ہی ہو۔
لیکن میرا خواب ہے کب پورا ہو گا😭
2025-10-06 13:20:01
5
Comrade Adil :
آپ کہاں سے ہیں کتنی مشہور ہیں آپ ۔۔سلامت رہیں اور کشمیر کی تحریک کو مذید پروموٹ کرنے میں اور بہتر کردار ادا کریں ہم وطن میں نہیں یہی پہچھتاو ہے۔۔۔
2025-10-06 14:02:08
10
Hoor Fatima 🦋 :
Hye prdesio .. woi tanhai or akela pan koi mosam ka frk ni .. bss zimadariya💔
2025-10-07 06:23:49
2
^_^ :
hmm 🙂
2025-10-07 16:07:21
0
اللہ جی غیبی مدد کریں 😭😭 :
اپنے نبی کے صدقے کوئی بہن بھائی صدقہ زکوۃ دےدو میں اپنی بچیوں کے دودھ کے پیسے دینے ہیں جمع ہووے ہیں 😭😭 اپکی مدد کی وجہ سے میری بچیوں کا پیٹ بڑھ جاے گااگر آپ ایک دو تین ہزار کر کے مدد کردو یا جتنے ہوسکے تو احسان مند رہوں گی طلاق یافتہ ہوں دو بیٹیاں ہیں استعمال شدہ کپڑے پارسل کروا دیں🙏💔😭😭😭نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا جو یتیم کی کفالت کرے گا جنت میں وہ میرے ساتھ ایسے ہو گا جیسے درمیانی انگلی اور شہادت کی انگلی 💔
2025-10-07 14:58:56
0
Cute Smile😊 :
bilkul 💯
2025-10-07 15:46:08
0
ᴹᴿ᭄Malik official :
G bilkull bot Sardi ho gai ha na
2025-10-06 13:15:25
7
TãHìR àli kHaÑ 🇵🇰🇸🇦 :
missing🥺
2025-10-06 14:23:10
6
زندگی بے وفا :
یہاں اب کس کس کا اعتبار کیا جائے _____ ❤🩹🥹
لوگ تو کلمہ پڑھ کر بھی دھوکہ دیتے ہیں .....💔🥲
2025-10-07 07:17:18
3
Malik israr 9327 :
کاش ہم بھی گاؤں میں ہوتے تو کوئی پکوڑے بنا کر دے دیتا😭
2025-10-07 07:26:59
2
To see more videos from user @drhoney007, please go to the Tikwm
homepage.