بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے چاہے دشمن کی ہو ریسپیکٹ کرنی چاہیے💞AFSOS🤕
2025-10-07 05:00:05
259
بے ہوش 🤕 :
hye 😢😢😢😢😢😢 kia hua esky sat
2025-10-06 14:38:51
27
{شيخ الكشميري}☆☆ :
afsos sistr try sbar ko slam Kash min
odr hi hota
2025-10-07 14:29:16
65
گمشدہ سایہ :
یہ دنیا کی فطرت ہے — طاقت، پیسہ، مقام جب ساتھ ہوتا ہے تو ہر کوئی احترام کرتا ہے۔ لیکن جیسے ہی انسان مشکل میں گرتا ہے، بہت سے "اپنے" چہرے بدل لیتے ہیں۔
یہ جملہ ہمیں سکھاتا ہے کہ:
- ہر "اپنا" وقت آنے پر "اپنا" نہیں ہوتا۔
- اصل رشتے وہی ہیں جو کمزوری میں ساتھ کھڑے ہوں۔
- کمزوری آپ کو لوگوں کی اصلیت دکھا دیتی ہے۔
سخت وقت آنکھیں کھول دیتا ہے، اور خاموشی سے سمجھا دیتا ہے کہ کون آپ کا ہے اور کون صرف فائدے کا۔
2025-10-06 15:57:05
35
mr_Fazalkhaskheli :
سوچا بھی نہیں تھا ایسے بھی زمانے ہونگے
رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی چھپانے ہونگے ،🥺
2025-10-07 09:46:18
34
Flower :
sister tere sabber ko slam
2025-10-07 06:24:51
51
KAFAYAT JADOON 💥🖐️😍 :
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے
لوگوں کو روک کر کہیں کہ ہم تم سے بہتر ہیں..💔
2025-10-07 06:45:20
13
❤️☝️☝️☝️🌹 :
faroon
2025-10-07 09:17:20
7
shokat ali :
Allah Pak ke liye farmao
2025-10-13 19:20:55
1
khosa :
blkul aesa he hai 😭😭
2025-10-07 05:39:58
8
ہما🕊️ :
غلط کہتے ہیں لوگ بیٹی سانجھی ہوتی ہے ۔بیٹی غلط بلکل غلط ،،،بیٹی صرف اپنی ہی بیٹی ہوتی ہے اگر سانجھی ہوتی تو کبھی کسی عورت پر ظلم نہیں ہوتا ریپ نہیں ہوتا قتل نہیں ہوتی