کتنی گلیاں کتنے راستے کتنے لوگ کتںے چہرے اور انہی راستوں پر چل کر کتنے بچپن جوانی میں ڈھل گئے کتنے دل دھڑکے مگر ان کا کیا جنہیں ان راستوں نے کبھی قبول نہ کیا کبھی کسی نے پلٹ کر نہیں دیکھا کہتے ہیں قدرت کبھی کسی کو نامکمل نہیں بناتی یہ ہم ہیں جو الگ الگ پیمانے تراشتے ہیں ۔🖤✨💫
2025-10-12 10:25:24
143
Raza Jaan :
purani yady pr sy yad aa gaiy yr song sun 💔💔
2025-10-19 16:22:42
46
wishumalik❤️😎 :
:زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر بنا کے رکھتی ہے 🖤