@champion.hunte01: سب پاکستانیوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے۔....❤️🇵🇰🚨🦁 #pakistan #falestin #pakistanarmy @Pak🇵🇰 Army Lovers @Imran Khan Official @AsadBinSanaUllah🖋 @Islamabad United @Malku_vaccine🤐🇮🇳👈💉
شکر ادا کرو اپنی بہادر فوج کا، جس کی وجہ سے آپ آج محفوظ ہیں اور جس کی وجہ سے پوری دنیا میں سر اٹھا کر چل رہے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 ♥
2025-10-27 06:59:22
140
user7993734960876 :
عمران خان ائے گا انشاءاللہ عمران خان اللہ سے امید ہے انشاءاللہ جیت حق کے ہوگی انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ
2025-10-27 14:52:13
29
Muder Ghani Dotani :
پاکستان ہمیشہ زنداباد 💝
2025-10-28 15:59:45
6
♤Black🏳️🇦🇫🖤🇦🇫🏳️Heart :
2025-10-25 19:50:27
14
M Aman :
@M Aman:@M Aman::ہم آرمی چیف جناب عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم سب پاکستانی آپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب کو متوجہ کریں کہ ملک بدری کا جو سسٹم شروع کیا گیا ہے وہ بہت سست رفتاری سے جاری ہے۔ براہِ مہربانی اس عمل کو تیز کیا جائے، خاص طور پر پشاور میں۔ آرمی چیف صاحب! ہماری نظریں آپ پر ہیں۔ افغان مہاجرین کے معاملے میں سختی کی ضرورت ہے۔ براہِ کرم پاکستانی عوام کی آواز کو آگے پہنچائیں اور اس پر فوری عمل کروائیں۔ مہربانی ہوگی
2025-10-27 06:00:10
11
GR-Alisina Hayati :
اس حرام خور آئی ایس آئی نے پاکستان کو برباد کر دیا ہے۔
2025-10-18 19:04:22
48
Waqas Haider :
🌸:نَصْرٌ مِّن اللَهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور باڈر پر کھڑے ایک ایک جوان کی حفاظت فرما !
آمین🤲
2025-10-27 10:50:15
25
Syed :
پاکستان کے جرنیلوں کے ہوتے ہوئے،پاکستان کو دشمن کی ضرورت نہیں،کیونکہ یہی جرنیل پاکستان کو تباہ کر رہے ہیں۔
2025-10-28 07:07:13
6
Pakistan :
:اچھا خاصا بھرم افغانستان کا دنیا میں بنا ہوا تھا سجنا اور بلما کہلانے والے لمبے بالوں والے لوگ دنیا کو ڈراتے تھے کہ ہم نے دنیا کا قبرستان بنا دیا ہے ہمارے سامنے کوئی نیوکلیئر پاور نہیں ٹھہر سکتی پاکستان نے 20 منٹ میں ہی سجنا اور بلما ٹھوک کے ان کے گلے میں ڈال دی ہے🤣🤣🤣🤣
2025-10-18 18:58:23
9
Anabiya aijaz :
Pakistan🇵🇰 hamesha hamesha zindabad ameen.
2025-10-27 15:32:54
9
khan :
Free imran khan
2025-10-08 07:14:34
27
AlyasKhanPTI804 :
2025-10-27 16:38:26
5
Malak 007 :
إنشاءاللّٰه
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-10-27 12:08:32
5
❤️ami🦋 ki🌹 Jaan ❤️ :
insha Allah hamry pakistan ko bhuot zayda kamiyab naseeb mely ameen suma ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕💕💕💕💕💕💕💪💪💪💪💪💪💪💪💪❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-10-18 11:36:47
10
preetsingh196972 :
Aap kab ja rehey ho pakistan
2025-10-07 22:43:48
5
🇵🇰 :
اللہ پاک اپکو سلامت رکھے ہمیشہ آمین جی ٹھیک ہیں ان شاءاللہ نہی کریں گے ہم غدار تھوڑے ہیں ہم صرف وہ ویڈیو لگاتے ہیں جو اپ خود لگاتے ہیں ہم اپنے ملک کی کوئی بھی سیکرسی پرائوسی نہی شو کرنی بے فکر رہیں اپ برادر👍❤❤❤
2025-10-20 12:05:00
7
jafirhussainbaghoor786 :
pak army zindabad
2025-10-17 17:34:34
9
ARMANY💞💞💞 :
Pakistan zindabad pak army zindabad
2025-10-17 20:06:31
7
mohammed razzaq :
Absolutely right. Very best advise
2025-10-07 07:04:07
13
M.Khan🇳🇱 :
free imran khan
2025-10-07 21:52:05
6
me :
یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ایک گیم ہے یہ سب ہم سمجھتے ہیں کہ انڈیا کے ساتھ کچھ بنے گا یہاں پر پاکستانی فوج اعلان کر دے گی کہ بھئی اسرائیل کو ہم نے تسلیم کر لیا ہے بہت بڑی گیم ہے
2025-10-07 21:32:21
6
Rizwan Aslam :
I love pak army ❤
2025-10-07 20:07:05
6
samigul84 :
Pakistan 🇵🇰 zendabad
2025-10-28 16:37:52
3
EshalFatima110 :
اللہ پاک سلامت رکھے پاکستان کو پاک فوج کو اللہ پاکستان کو قائم رکھے آمین
2025-10-28 17:43:29
1
To see more videos from user @champion.hunte01, please go to the Tikwm
homepage.