کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کر لو کسی سے جب وقت وفا نہ کرے تو وفا دار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں
2025-10-08 01:53:51
73
Mahii 241✓ :
heyeeee 😭😭😭😭
2025-10-11 06:44:09
4
Irfan Rajput :
💔😭🙏اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔
2025-10-19 07:24:44
0
shifa awan :
i am single 😔
2025-10-11 11:25:21
18
💔Zoia Fatima💔 :
امیدیں جن سے زندگی بھر کی تھی،،،!🥺
آج وہ خدا حافظ کر کے چلے گئے،،،!💔🥀😭
2025-10-15 03:25:01
11
khizir khan❤️🩹🇸🇦 :
ہم روز اداس ہوتے ہیں شام گزر جاتی ہے
ایک دن شام اداس ہوں گی اور ہم گزر جائیں گے،💔😭
2025-10-07 20:28:15
32
꧁༺𝕯𝕰𝕸𝕺𝕹༻꧂ :
*🥀مت دیکھ حسرت سے اِن آنکھوں کو اِن آنکھوں میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ نہیں ہے....😞🩷💔*
2025-10-20 02:54:37
0
it's Mano🥰 :
hayeeeeee such ma 😭😭😭😭
2025-10-09 19:51:00
27
Maryam Qureshi 🔥♥️ :
ya bt Sach hai yr hum zabardsti Kisi ko apna NH bana sakty 🥺💔💔💔
2025-10-18 18:42:48
3
Sadia ch 💞💞💞💞 :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹hayeeeeeee
2025-10-17 01:39:02
3
Lahore kuri :
chaht to aik wkt k bd khtm hojti h bt ahsas ki h mohbbat ki h Jo logun m ni h
2025-10-19 14:27:33
1
Lal Sab :
right
2025-10-21 11:42:31
0
🌹🇵🇭🇵🇭king Majid ali🌹🇵🇰 :
::وہ کب کا بھول چکا ہو گا میری وفا کا قصہ
کسی کو کسی سے بچھڑ کر کسی کا خیال کب رہتا ہے
2025-10-08 08:32:14
21
♡v͞i͞c͞k͞y͞༆ :
*مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں*
*ٹوٹے دل والے اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں 🥺*
2025-10-16 17:44:01
7
💞Lamiya 🦋 Akhtar💞 :
AS bawafa 🥀
2025-10-10 06:11:13
9
khan7459❤ :
کچھ چیزیں زندگی میں اتنی دیر سے ملتی ہیں
کہ انھیں پانے کی حسرت ختم ہو جاتی ہیں