سب سے بڑا فریب یہی ہے کہ آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے حالانکہ کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوتا بس ہم تھک کر ہار مان لیتے ہیں کہ اب یونہی جینا ہے جب زندگی ایک بار بکھر جائے تو پھر جینا نہیں آتا صرف نبھانا آتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب انسان دنیا سے لوگوں سے اور خود سے بیزار ہو جاتا ہے چند سچائیاں جتنی جلدی سمجھ آجائیں اتنا ہی بہتر ہے۔ نہ خوشیوں کی کوئی حد ہے اور نہ غموں کی۔ کوئی سب کچھ پا کر بھی خالی ہے اور کوئی کچھ نہ پا کر بھی اداس