ﺃ ♡:دیکھے تو کوئی حضورؐﷺکی یہ بندہ نوازیاں
مجھ سا گنہگار بھی انﷺکی نظر میں ہے♥✨
*🦋 صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🦋*
2025-10-08 06:01:43
2
faizanunclouded :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤❤❤❤❤❤
2025-10-07 19:02:37
2
Qandeel zia :
@Qandeel zia: یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللّٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻🥹😭