کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔!
وقت کے طوفانوں کے بعد بھی۔۔۔ دن کی چمک میں بھی۔۔۔ رات کی خاموشی میں بھی۔۔۔ تنہائی کے لمحات میں بھی۔۔۔ ہجوم کے بیچ بھی۔۔۔ یادوں کی گہرائی میں چھپی ہوئی، دل کے نہاں خانوں میں محفوظ۔ جیسے اُبلتے زخم پر باتیں سننا اور چپ رہ جانا، دل میں الفاظ جمع ہونا، زبان کا بند ہو جانا، اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا، خاموشی سے مٹی ڈال دینا، نگاہیں جھکا لینا، دل کی دھڑکن روک لینا، اپنے آنسوؤں کو سہہ جانا، بغیر کسی کو خبر دیے، اندر ہی اندر سمندر خشک کر دینا، اپنے دل میں برتے شور کو برداشت کرنا، کہیں کسی کو سننے نہ دینا، لبوں پر خاموشی کا قفل لگانا، سوچوں میں طوفان سمیٹ لینا اور آخر میں مسکرا کر، آنکھوں میں نمی چھپا کر، آخری لمحہ گزار دینا، اپنے وجود کو سکون کا وہم دینا اور خود کو یہ یقین دلانا کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔!!!😔
2025-10-08 00:27:30
2
chain_smoker_00 :
😳
2025-10-07 21:29:13
1
SAMiULLAH گھوڑا :
💕💕💕
2025-10-08 16:33:55
1
M S :
🌹🌹🌹
2025-10-08 02:26:31
1
👑جواد 👑 :
🤠
2025-10-07 21:10:37
1
Ishtiaq Hussain :
👌👌👌
2025-10-11 17:41:31
0
To see more videos from user @dr.dua.abbas.shah, please go to the Tikwm
homepage.