@prof_ads2: كليب #7أكتوبر #أحمد_العبومي #طوفان_الاقصی #طوفان

بروف للإعلان والتسويق
بروف للإعلان والتسويق
Open In TikTok:
Region: YE
Tuesday 07 October 2025 21:10:25 GMT
446
29
2
1

Music

Download

Comments

user1566023442129
> *نࢪٛجسيۿ١𓄃⤹* :
حلوو استمر ✨💗
2025-10-08 18:18:38
1
user346157446117
عبد المجيد احمد :
♥♥♥
2025-10-07 21:28:54
1
To see more videos from user @prof_ads2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجنوں لیلیٰ کی محبت میں ہوش و ہواس کھو بیٹھا تھا۔وہ دنیا کی ہر شے سے بیگانہ اپنی لیلیٰ کے عشق میں جذب و مستی سے سرشار گلی کوچوں میں گھومتا پھِرتا رہتا تھا۔مجنوں کو یہ پاگل پن اور دیونگی عزیز تھی اور اسے اس بات سے کوئی غرض نہ تھی کہ لوگ اس کے اِس عشق کو کیا نام دیتے ہیں۔ ایک روز خلیفہء وقت نے لیلیٰ سے سوال کِیا !
مجنوں لیلیٰ کی محبت میں ہوش و ہواس کھو بیٹھا تھا۔وہ دنیا کی ہر شے سے بیگانہ اپنی لیلیٰ کے عشق میں جذب و مستی سے سرشار گلی کوچوں میں گھومتا پھِرتا رہتا تھا۔مجنوں کو یہ پاگل پن اور دیونگی عزیز تھی اور اسے اس بات سے کوئی غرض نہ تھی کہ لوگ اس کے اِس عشق کو کیا نام دیتے ہیں۔ ایک روز خلیفہء وقت نے لیلیٰ سے سوال کِیا ! " اللّہ کی شان اے لیلیٰ تُو بھی کیا شے ہے مجنوں تیری محبت میں دیوانہ ہو کر گلی کوچوں کی خاک چھانتا پھِرتا ہے اور پھِر تُو کوئی ایسی حسین و جمیل بھی نہیں کہ تجھ میں دوسری عورتوں کے مقابلے کوئی خاص وصف نظر آتا ہے۔مجھے بتا اس دیوانے مجنوں نے تجھ میں کیا دیکھا ہے ؟ " لیلیٰ نے خلیفہ کی بات سُنی اور جواب دیا : " اے خلیفہء وقت ! تجھے کیا بتاؤں؟ تُو یہ بات کیونکر سمجھ سکے گا کہ تُو مجنوں جو نہیں۔ہاں اگر تجھے بھی اللّہ مجنوں کی آنکھیں عطا کر دیتا تو ان آنکھوں سے لیلیٰ کو دیکھ پاتا تو یقیناً تیرا بھی وہی حال ہوتا۔مجنوں کو میرے عشق نے بے خود کر دیا ہے اور یہ جو راہِ عشق ہوتی ہے اس میں بیخودی و بے ہوشی سود مند اور ہوشیاری و باخبری نقصان دہ ہوتی ہے۔ " اس بات سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ: " محبوب کے معاملے میں ہوش مند اور غیروں کے معاملے میں بے ہوش اور بےخبر ہونا عشق و محبت کی تکمیل کی علامت ہوتی ہے اور اللّہ ہمیں عشقِ حقیقی  کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ " آمین! حکایات مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّہ علیہ = صفحہ 14،15 مترجم = ڈاکٹر مقدّس حسین

About