@mb4t7: Allah De Obakhee 🥺❤️ #fyp #foryoupage #viralvideo #unfreezemyacount #1m #mb4t7 #MB

MB ⚜️
MB ⚜️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 October 2025 09:23:37 GMT
79001
7343
311
317

Music

Download

Comments

hazrat_ali_khan_
🦅🔥 👑 Zʌʀʛo 👑 🔥🦅 :
2025-10-08 15:03:57
67
abbas_.841
𓆩_اِبْنِ آدَم_𓆪 :
2025-10-08 17:31:57
23
junaidopredai
junaid :
ملک آدم خان کی موت بہت مشکوک حالات میں ہوئی۔ پولیس اور کچھ افسران نے ان سے کہا کہ “ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، کسی غیر جانبدار جگہ پر ملاقات کریں۔” آدم خان نے اس پر ہامی بھری اور جگہ بھی خود بتائی۔ لیکن بعد میں پتہ چلا کہ پولیس نے پہلے سے کارروائی کا پلان بنایا ہوا تھا۔ جب آدم خان کو شک ہوا تو انہوں نے خود کہا، “مجھے گرفتار کر لو، فائرنگ کی ضرورت نہیں۔” مگر پولیس نے سننے کے بجائے سیدھی گولی چلا دی۔ پہلی گولی ان کے جسم میں لگی۔ تھوڑی دیر کی جھڑپ کے بعد پولیس نے فائرنگ کر کے آدم خان اور ان کے دو ساتھیوں کو مار ڈالا۔ بعد میں دکھانے کے لیے جعلی مقابلے کی کہانی بنائی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو دھوکے سے شہید کیا گیا۔...
2025-10-10 11:14:12
0
sohailking914
sohail khan :
che kala na wafat dy qasam pa Allah chy zarh me warna dy.. qasam da che yo mint Mai stargo na na akhwa kigi. Qurban rora Allah dy janantona naseeb ka... 😭😭😭😭
2025-10-08 21:12:00
2
haji.wisal002
وصال جان :
مقتول نے چند دن پہلے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ اور آئی جی پختونخوا اور پشاور پولیس کے بڑے افسران سے درخواست کی تھی کہ سی سی پی او پشاور نے میرے مخالفین مجھے مارنے کے لیے بھاری رقم وصول کی ہیں، لیکن وزیر اعلیٰ او آئی جی پختونخوا خواب خرگوش کے نیند سو رہے تھے ، جس کے وجہ سے آج جعلی پولیس مقابلے میں ایک دلیر آدمی ساتھیوں سمیت شھید کر دیا💔💔
2025-10-08 16:58:42
6
rf_khan033
rF_khan :
تاریخ اٹھاکے دیکھے پولیس نے آج تک کوئی اصلی مقابلہ نہیں کیا حقیقت یہ ہے کہ اس کے مخالف سے زمین کا تنازعہ چلا آرہاتھا مخالف فریق ایوب GP موبل آئل والے نے سی سی پی او پشاور کو چھ کروڑ کے بدلے اس کو پولیس نے قتل کیا ہے مقتول کی چند دن پہلے ویڈیو میں سی سی پی او ہے بارے میں بیان موجود ہے جس میں اس نے انکشاف کیاہےپولیس طالبان اور راہزنوں کو روکنے میں ناکام لیکن اگر کسی بندے نے پولیس کی کرپشن اور اقربا پروری پر تنقید کی ،،تو پورے پاکستان کی پولیس ایکشن میں ۔۔۔۔۔ سیدھا پیٹ میں گولیاں ماری ہیں ، اس کا مطلب ہے اس نے اپنا آپکو پولیس کے حوالے کیا ، اور یوں جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ۔۔۔۔ ورنہ آدم اتنا اسحلہ سے لیس ہوتا تھا اور ایسے مقابلوں میں عموماً پولیس حضرات بھی زحمی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک بات سچ ہے کہ پولیس کا اگر زاتی فائیدہ اور مقصد ہو تو بندہ پختونخوا کی بجائے پنجاب میں بھی انکاونٹر ہو جاتا ہے اور اس کے برعکس طالبان اور پختونخوا کے حالات آپکے سامنے ہیں ۔۔۔۔۔۔وہاں پولیس کی کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔۔۔مزے کی بات یہ ہےکہ عدالت کا کیا کام ہے ؟؟؟ جیل اور سزا ؟؟ کل نوشہرہ میں ایک جعلی انکاونٹر ہوا ، پورا جی ٹی روڈ بن رہا، مہینہ پہلے چارسدہ میں وکیل کا انکاؤنٹر ہوا اور آج یہ!!! یہ کیا حالات ہیں ؟؟؟ ہر بندہ اپنے حصے کا فرعون بنا ہے
2025-10-09 05:46:39
0
its_malak_asif2
❤️‍🔥🐺👤 :
Upp💔😭
2025-10-08 14:57:12
0
amiralimzai1
Khan is khing :
2025-10-09 20:24:25
0
talha72121
طلحہ🌼📿 :
2025-10-09 09:57:18
2
sadakhalak5
⚡💔NK Zadran 👑🫂🤛 :
@ishfaq:ادم خان نے گرفتاری دیا لیکن پولیس والوں نے حاجی حبیب Gp موبلیل والے سے چھ کروڑ روپے ادم خان کے موت کا لیا تھا زمینی تنازعہ 22 جرب کا تھا جو ارب سے اپر بنتا تھا بس ادم خان سے یہ غلطی ہوا کہ اُس نے سرعام Gp کے گودام پر فاٸیر کیۓ اور قانون کے انکھوں میں مجرم بن گیا بقایا اللہ کو پتہ ہیں کہ زمین کس کے حق میں تھا کیونکہ 30 سال پہلے کا تنازعہ ہیں بس اتنا کہا سکتے ہیں کہ ادم خان کو چھ کروڑ روپے نے قتل کیا اور ایک جالی مقابلہ ہوا
2025-10-09 01:22:36
1
user7638577985198
Sara khan :
balkoull matim joir D pa tol kpk bnde hay sok om neshta che ta-da marg badll ba wahliy 😭😭😭
2025-10-09 07:54:46
0
shakirullabarkzai
Shakirullah laghmani King 🤴💝 :
د مورداباد او زنده آباد زامنو سړې پرې توت کړ خپل بچيانو زنده ګې ورته مهم نه وه اوس به در په دره ګرځې
2025-10-09 02:50:09
0
mr_sherzad1
S H E R Z A D🤍🇦🇫❤️ :
Da Marg kho na wo kana😭sa shwe pa de pokhtano😭😭
2025-10-08 17:04:02
4
afghanistan12356789000
Hayat :
😭😭😭
2025-10-08 23:13:16
1
shazee____afridi
😘Shazee Afridi ❤ :
king 👑 laro 😭🥲
2025-10-09 08:46:16
0
mrk3451
MRVS 51 :
Walah za kho p der khafa ym Allah pak obakhy 🥺
2025-10-08 18:51:46
4
itx_broken198
عمران🍂 :
da marg na we 😭
2025-10-08 16:06:48
3
nayyar.zaman
༺Nสψψeℝ༻ :
2025-10-09 07:11:13
0
haris.khan404
Haris Khan :
مقتول ملک ادم خان نے چند دن پہلے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ اور آئی جی پختونخوا اور پشاور پولیس کے بڑے افسران سے درخواست کی تھی کہ سی سی پی او پشاور نے میرے مخالفین مجھے مارنے کے لیے بھاری رقم وصول کی ہیں، لیکن وزیر اعلیٰ او آئی جی پختونخوا خواب خرگوش کے نیند سو رہے تھے ، جس کے وجہ سے آج جعلی پولیس مقابلے میں ایک دلیر آدمی ساتھیوں سمیت شھید کر دیا
2025-10-09 14:03:51
1
dnsm11
DNSM :
dumra khapa pasi Mera 😔
2025-10-09 11:14:13
0
ihsoo91
❤Eye kay🖤 :
2025-10-09 10:50:15
0
nano50th
᭄✿NÃNØ~🍷 :
Da Badu da hall we bro 😥
2025-10-08 10:22:52
3
iqrabin1
IQRA :
plz follow me come Inbox
2025-10-09 12:08:41
0
ahsan_khan.78
ahsan_khan.78 :
🦁⚰️🤲💔🫂😭
2025-10-08 15:24:48
1
aloneee130
𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞𝐞🥲 :
da Adam mor ba somra khpa e😭😭
2025-10-09 03:04:39
0
To see more videos from user @mb4t7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About