@m_cbn_7: #fyppppppppppppppppppppppp

𝐌𝐞𝐡𝐦𝐞𝐭 𝐚𝐥𝐢
𝐌𝐞𝐡𝐦𝐞𝐭 𝐚𝐥𝐢
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 08 October 2025 12:38:46 GMT
328
114
4
0

Music

Download

Comments

ardasncm
✪ Arda⁴⁹ :
Canooo👑
2025-10-12 14:34:43
1
user6956901503369
Ferhat Yılmaz :
kuzennnn😡
2025-10-08 17:28:14
1
_kerim_kaya.4949
_KERİM_KAYA 4949 :
♥️♥
2025-10-08 17:45:01
1
rahmetulah_akdemir
Rahmetullah :
👑❤
2025-10-08 14:34:47
1
To see more videos from user @m_cbn_7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ضلع مہمند پولیس کا سوشل میڈیا پر فحاشی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، ایک ٹک ٹاکر گرفتار۔  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند اکرام اللہ خان PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک پر فحاشی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی سرکل یکہ غنڈ دلفراز خان کی نگرانی اور ایس ایچ او اسرار خان کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشہور ٹک ٹاکر امید ولد ارشد خان سکنہ میچنئی مثل کور کو حراست میں لیا۔ مذکورہ شخص ٹرانسجینڈر افراد کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا، جس سے معاشرے میں منفی اثرات پیدا ہو رہے تھے۔ پولیس نے ملزم کو تھانہ منتقل کر کے (تربیتی و اصلاحی آگاہی) فراہم کی، اس موقع پر ملزم نے اپنی غیر اخلاقی سرگرمیوں پر معافی مانگی اور آئندہ ایسے کسی عمل میں ملوث نہ ہونے کا تحریری عہد کیا۔ ڈی پی او مہمند اکرام اللہ خان PSP نے کہا کہ سوشل میڈیا پر فحاشی، غیر اخلاقی مواد اور معاشرتی اقدار کے خلاف جانے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، پولیس ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ معاشرے کے مثبت اقدار کے فروغ میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے تعمیری استعمال کی طرف راغب کریں۔ #MardanRegion #police #cops

About