@dayar_e_ishq14: آنے والی نسلوں کو ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ انکے بزرگوں کو بخوبی معلوم ہوگا کہ ہاتھوں کی کپکپاہٹ ، اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لینا رات دیر تک آسمان کو گھورتے رہنا، اور آنکھوں کے نیچے ہلکوں کی اذیت کیا ہوتی ہے کہ جن کے بزرگ ہم ہوں انکو ماہر نفسیات کی کیا ضرورت ؟؟ 🥀❤️🩹🙂 #دیار_عشق #شاعری_سٹیٹس🥀 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo❤️❤️🥰🥰 #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp