: Adam khan malik forword +shere pelao ye kai خبردار ❌ عجیب بات یہ ہے کہ تین گھنٹے مقابلے میں ایک پولیس بھی نہیں مرا جبکہ آدم خان دو ساتھیوں سمیت مرا خبردار میرا بات یاد رکھیں آدم خان ایک انٹلیجنس فکر نوجوان تھا بہت ہوشیار تھا کئی بار اس کے دوستوں کے ساتھ ایسے واقعات آئے تھے ملک آدم خان نے سب ساتھیوں کو ایسے صورتحال میں خود کو پولیس کو حوالہ کرنے کا حکم دیا وہ کوئی عام سا شخص نہیں تھا بہت ہوشیار تھا آور یہ ناممکن ہے کہ آدم خان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی اس سے پہلے بھی ملک آدم خان ایسے صورتحال سے دوچار ہوئے تھے وہ ایسے موقعوں پر خود تھانہ جاتا تھا آور افسروں کے ساتھ باتیں کرتے تھے ابھی میں آپ کو ایک بات بتا رہا ہوں کئ سال پہلے ضلع دیر کے علاقے بلامبٹ میں ایسا واقعہ پیش آیا پولیس نے 75 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلے میں مار کر کہا کہ یہ طالبان ہیں جبکہ پولیس سے ایک غلطی ہو کہ 75 دہشتگردو کو مار کر ایک بھی پولیس نہیں مرا 😁 کیا یہ ماننے کے لائق ہے کیا یہ سراسر جھوٹ نہیں ہے وہ 75 قیدیوں کے بارے میں دیر میں بہت بڑا احتجاج ہوا وہ سب منشیات چوری اور گھریلوی معاملات کی وجہ سے قید ہوئے تھے ایک بھی دہشت گرد نہیں تھا پولیس نے ہمیشہ جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کو مارا آور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ملک آدم خان نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا اس کے بعد پولیس نے اسے شہید کیاگیا تھا ملک آدم خان کے سارے مخالف بہت امیر لوگ تھے پولیس نے سارے مخالف جمع کرکے سب سے ملک آدم خان کی سر کا سودا کیا صرف ایک شخص سے جی پی کمپنی والے سے 6 کروڑ رقم لی تھی پولیس نے آور معلوم نہیں باقی مخالفین نے کتنا رقم آدا کیا گیا تھا آگر پیسے نہ ہوتی تو پولیس اتنا عوام کا خیر خواہ نہیں ہے کہ وہ ملک آدم خان کو مارے:
2025-10-10 04:36:35
9
Khano Afghan :
2025-10-09 18:14:47
54
Rashid Khan @ :
2025-10-09 18:24:15
43
عارف لالا :
زمونگ پہ کوزہ پختون خواہ کے نن سابہ داسے گول خنان دی چے پنجاپئ ورتہ او وائ چے دہ پختون ماتہ مڑکہ بیہ ورتہ مڑ کاوی
2025-10-09 17:03:24
19
🇧🇪🦅تورن کوټوال🦅🇦🇫 :
🇦🇫🦅😭
2025-10-09 19:03:33
28
🦅𝐴𝑦𝑜𝑢𝑏 𝐴𝑟𝑚𝑎𝑛𝑖🦅 :
2025-10-09 21:17:54
13
Fatma :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-10 03:33:04
7
lawana :
kna warshala saee kar ya Kara da kpk police 🚓 zindabad
2025-10-10 00:50:45
2
Geo news :
2025-10-09 20:27:04
14
💀.ΛDĪĿ SƱĿŦΛИ🫡 :
Allah de janatona naseb ky😓😓😓
2025-10-10 03:02:23
26
yasar gaming yt :
❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰
2025-10-09 18:30:00
9
Dr. A.K Khan :
6 کروڑ روپے
2025-10-09 23:09:36
4
stubborn 💪 :
yaw sape rala awo da ya shahed ko 💔💔
2025-10-10 07:34:30
6
~○نامکش هلک👹~☆ :
بلکل مرګ هم دشهید ادم غوندی خوند کی
2025-10-09 23:27:51
1
سرکش ځدران 313 :
شير وو خو لاړو واخ لکه ورور مي چي مړ وي 😭
2025-10-09 19:56:39
8
🌸💕ѧ𝚛𝘴ℏศ𝚍𝙆ⲏศη-💕🌸 :
😥😭😭😭😭
2025-10-10 05:52:00
8
To see more videos from user @muneemax3td, please go to the Tikwm
homepage.