@ladydexterity: Painting is one of my greatest joys — a language of color and feeling that lets my soul breathe. ✨ To turn that art into something wearable feels like sending little pieces of myself out into the world, carried by those who feel the same spark. With the holidays approaching, I’m opening a few spots for commissioned pieces — gifts born from heart, paint, and passion. 💫 #ladydexterity #painting #femaleartist #denimart #viral

MiChELlE TaPu
MiChELlE TaPu
Open In TikTok:
Region: US
Friday 10 October 2025 01:41:47 GMT
2231
81
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ladydexterity, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم کیا سمجھتے ہو تمہارے یہ ماتھے کے محراب تمہارے یہ  صوم وصلات تمہیں بخشوا دیں گے ؟؟ ہر گز نہیں۔۔  کسی ہستے بستے انسان کا دل توڑ کر،کسی مجبور اور بے بس انسان کے صبر کو آزما کر،کسی کے حقوق کی حق تلفی کر کے  انسانیت قضا کر کے اس ربّﷻ کے سامنے تم جتنے لمبے قیام کر لو کمر کو جتنا مرضی جکا لو۔۔ماتھے پر محراب سجا لو وہ اللہﷻ تمہاری طرف دیکھے گا بھی نہیں۔۔ تمہاری ہر عبادت ہر ریاضت ردّ کر دی جائے گی جس کے آگے کسی مظلوم،کسی بے بس انسان کے آنسو ہوں گے۔۔ کیوں کہ وہ اللہﷻ نمازوں کی قضا قبول کر لیتا ہے مگر اس کے بندے کے ٹوٹے ہوئے دل سے نکلی دعا کو کبھی ردّ نہیں کرتا.. اللہ نے اپنے حقوق سے اپنے بندوں کے حقوق کو زیادہ ترجیح دی ہے کے مجھ تک پہنچنے سے پہلے میرے بندے کو راضی کر پھر میں رب رحمان بھی تجھے بخشنے والا ہوں بخش بھی دوں گا۔۔ دنیا میں تو ہم کسی مظلوم کے منہ  پر ہاتھ  رکھ کر اس کا منہ بند کروا سکتے ہیں۔۔لیکن حشر میں عجب حشر ہو گا جب لوگ کہیں گے خدا کا واسطہ ہے منہ بند کرو۔۔لیکن اللہ اپنے بندے کو پورا بولنے کا اختیار دے گا۔۔ تب تمہاری عبادتیں تمہارے منصب اور اختیارات دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔۔ آج موقعہ ہے معافیاں مانگیں کر اللہﷻ کے بندوں سے اپنے معاملات درست کروا لو۔۔ ورنہ وقت گزر گیا تو تمہارے کاسے میں کل کو معافی کی بھیگ بھی نہیں ڈالی جائے گی۔۔ تحریر پسند ہو تو دعاؤں میں یاد رکھیں  (تحریر نگار:جٹ شہزادہ رائٹس ) #fypツ #viewsproblem😭  #pleaseunfrezzemyaccount🥺  #tiktokviralpost?😭😭😭  #tiktokforyoupage

About