ror plz da dwe da pictures sra song ma lagwe yar plz 💔💔💔
2025-10-10 09:49:39
26
Anmol☺️ :
please de halko ta sawal kom che sok mar shi aghe pa taswerano ya pa videos song malaga we plzzzzz 🙏😥
2025-10-10 08:50:58
21
No match :
Saba ba sok sok roazi adam khan pa haq ki? بھائیو اور بہنو،
جمعہ، 17 اکتوبر 2025 کو نمازِ جمعہ کے بعد، 2:00 بجے سب پشاور یونیورسٹی کے سامنے ہمارے ساتھ جمع ہوں۔
آج انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہی اصل حوصلہ ہے۔
اگر آج ہم خاموش ہیں، تو کل کوئی اور بھی اسی درد سے گزر سکتا ہے۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھانا انسانیت کا تقاضا ہے — یہ ہمارا حق اور فرض دونوں ہے۔
آج آدم خان کے لیے، کل انسانیت کے لیے۔
انصاف کے لیے کھڑے ہوں — ہر آواز اہم ہے۔
2025-10-16 17:40:48
0
Mushtaq ktk :
Adam malik khan ⚰️😭 😭😭😭Mujahidyarbash 😭😭😭😭😭😭😭⚰️⚰️⚰️⚰️⚰
2025-10-19 15:46:21
1
꧁༺ ☆Ⓤⓢⓜⓐⓝ☆ ༻꧂ :
دہ ثواب پہ نیت می مہ وجنہ ظالمہ
داسی وایہ چی پختون یی خوخ می نہ یی
@Habib Khan 007:پہلی مرتبہ زندگی میں اگر کسی کے لیے انکھوں میں انسو ائے ہیں تو عدم خان ملک کے لیے پتہ نہیں ہے جیسا بھی ہے لیکن میرے دل اس کے لیے بہت رویا خوبصورت نوجوان تھا خوبصورت پرسنلٹی تھا خوبصورت باڈی تھا خوبصورت لیول تھا😭💔 only king Adam khan 👑😭
2025-10-10 09:36:36
13
MubassirKhan31367 :
اللہ تعالیٰ دے ورتاہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
allaha Pak de obahe king Adam khan. aw mujahid Yar bash
2025-10-12 17:27:30
0
sharifullaj khan :
::آدم خان کی موت بہت مشکوک حالات میں ہوئی۔ پولیس اور کچھ افسران نے ان سے کہا کہ “ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، کسی غیر جانبدار جگہ پر ملاقات کریں۔” آدم خان نے اس پر ہامی بھری اور جگہ بھی خود بتائی۔ لیکن بعد میں پتہ چلا کہ پولیس نے پہلے سے کارروائی کا پلان بنایا ہوا تھا۔
جب آدم خان کو شک ہوا تو انہوں نے خود کہا، “مجھے گرفتار کر لو، فائرنگ کی ضرورت نہیں۔” مگر پولیس نے سننے کے بجائے سیدھی گولی چلا دی۔ پہلی گولی ان کے جسم میں لگی۔ تھوڑی دیر کی جھڑپ کے بعد پولیس نے فائرنگ کر کے آدم خان اور ان کے دو ساتھیوں کو مار ڈالا۔ بعد میں دکھانے کے لیے جعلی مقابلے کی کہانی بنائی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو دھوکے سے شہید کیا گیا۔
2025-10-10 11:35:30
3
Jaan Jan :
@Justice_for_Malak_Adam_Khan
2025-10-10 18:39:15
1
F.B.R😎 :
ALLAH de obakhee
2025-10-10 20:51:55
1
نواب صباون خان کندل خیل شبقدر :
Allah da obakhi ameen ❤
2025-10-10 09:35:45
5
Mian SK❤🔥✌ :
Allah de Obaha Adam Khana 😥🤲
2025-10-10 15:53:35
2
Shahsawar Khan 💕 :
deer khesta zwani wa da marg na wo Allah Pak de obakhe Ameen
2025-10-10 19:41:41
1
To see more videos from user @saqii_70, please go to the Tikwm
homepage.