@batool4147: سنو کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دل کے اندر کوئی صدیوں پرانا متم جگ اُٹھے اور انسان اپنے وجود کو سنبھالتے سنبھالتے خود ہی اپنی ٹوٹی ہوئی سانسوں کا بوجھ بن جائے کبھی یوں لگتا ہے جیسے رگوں میں خون نہیں یادوں کی آگ بہہ رہی ہے جو ہر دھڑکن کے ساتھ جلتی ہے اور بھسم کر دیتی ہے رات کی تنہائی میں جب سب سونے لگتے ہیں ایک خموشی اُترتی ہے جو جیخوں سے بھی زیادہ شور کرتی ہے اور وہ شور دل کے اندر ہوتا ہے جہاں امید مر چکی ہوتی ہے مگر سانس ابھی باقی رہتی ہے 😩 اور تب لگتا ہے کہ اگر اب کوئی ایک اور زخم پڑ گیا تو شاید رگیں چیخ اٹھیں اور دل بھٹ کر بھکر جایئں 💔 یہ درد وہی سمجھ سکتا ہے جو ہنستے ہنستے اندر سے بھکر رہا ہوں 😩 #foryou #foryoupage #foryou #ppppppppppppppppppppppp #foryou

BaToOl 💔😔🥀
BaToOl 💔😔🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 October 2025 13:03:51 GMT
554364
19911
0
1842

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @batool4147, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About