جناب آپ سے گزارش ہے کہ ملک اسحاق شھید رحمۃ اللہ علیہ کی فیملی کی طرف بھی دھیان دے لیں کل انکے صاحبزادے سے ملاقات ہوئی تو وہ بتارہے تھے کہ جب والد محترم اور بھائیوں کو شھید کیا گیا اسکے بعد سے لیکر آج تک ہمارے گھر کوئی بھی ملنے نہیں آیا اسکے بعد حکومت کی طرف سے حالات سخت تھے ہم نے مشکل سے وقت گزارہ ہے ہم سنبھل تو گئے لیکن ہمیں افسوس ہے کہ کوئی سلام دعا کے لیئے بھی نہیں آتا
2025-10-18 10:56:57
6
Ameer Hamza :
MashaAllah
2025-11-02 03:02:41
0
حفصہ للبنات مدرسہ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے امین ثم امین