@afaqbhi804: #kaptan Ki Awaz 🇵🇰😇

maلik Afaq g
maلik Afaq g
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 October 2025 17:55:35 GMT
390953
47877
1063
699

Music

Download

Comments

naveed.iqbal574
Naveed Iqbal :
میں مذمت نہیں کرتا بلکہ ٹھیک ہوا انکے ساتھ کیوں کے پی ٹی آئی پر جب ظلم ہوا تھا تو یہ بہت ناچ رہے تھے
2025-10-11 01:43:04
128
sahibzadasajjid804
m u r s h a d✅ :
:میں بحیثیت PTI ورکر TLP پر ہونے والے ظلم و ستم کی پر زور مزمت کرتا ہوں دل سے
2025-10-13 10:10:44
8
akmohsino
فنکار 804 مجاہد💪 :
:میں بحیثیت PTI ورکر TLP پر ہونے والے ظلم و ستم کی پر زور مزمت کرتا ہوں دل سے
2025-10-13 12:11:18
0
meery_701
AmمaR🦅 :
جب ہم پر ظلم ہو تھا انھوں نے مٹھایاں تقسیم کی تھی لیکن ہم اس غم میں شامل ہیں
2025-10-13 06:59:02
42
farooqkhanyousafzi
Farooq Yousafzai Pti :
ہم بطور پی ٹی ائی اس پر بہت خفہ ہیں کیقنکہ ہمارے لوگوں کے ساتھ بھی یہی ہوا ہے 26مئ کو اب ان ظالم جنرلقں کے خلاف اکھٹا ہونا چاہیے
2025-10-13 07:50:39
10
abubakarishfaq08
abubakarishfaqo8 :
عمران کے دور میں جوظلم ہو اس وقت کہا تھے آپ لوگ
2025-10-10 20:34:41
77
nadeem.jani09
Nadeem.jani09 :
hum sab pti waly tlp k sat hn inshallah
2025-10-13 11:01:44
4
mohammadirfan1080
Mohammad Irfan :
bohat Barra zoolm Kiya ha
2025-10-13 11:45:58
1
imranshah41695
imran Shah41695 :
میں عمران خان کا سپوٹر ہوں ،، پھر بھی میں TLP والوں پر ظُلم جبر کی بھر پور مذمّت کرتا ہوں
2025-10-13 11:51:09
0
zoii_jutt
乙❍iii 𓏧🕊️ :
Only Khan 🖤🔥
2025-10-12 18:37:05
8
chaudhrydawood77
⚜️CHAUDHRY🫀 :
فلسطین میں جشن آزادی منایا جا رہا ہے اور پاکستان۔مین انتشار پھیلایا جا رہا ہے (اپنے گھروں میں رہیں۔ فضولیات سے بچیں)
2025-10-11 09:12:19
24
murtazasheikh7020
Murtaza Sheikh7020 :
مرد مومن وہی ہوتا ہے جو حق کے ساتھ کھڑا ہوجائے
2025-10-13 12:26:14
0
atifbabar7
Atif Babar :
میں بطور پاکستانی ان دونوں پارٹیوں کو وطن عزیز کا امن دشمن سمجھتا ہوں
2025-10-11 07:48:15
24
hafiz.hasnain70
Hafiz Hasnain :
میں بطور کرین پارٹی ورکر اپنے پی ٹی آئی والے بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں ہمارے لیے آواز بلند کی
2025-10-12 16:23:34
15
m.ahsan.poetry
✍🏻m.Aحsاn.poetry❤️‍🩹 :
شکریہ 🥺
2025-10-13 12:18:14
0
ayubisis
𝑨𝒚𝒖𝒃𝒊-𝑺𝒊𝒔 :
تحریک لبیک نے کہا تھا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پہلے تمہیں ہماری لاشوں سے گزرنا ہوگا تحریک نے اپنا حق ادا کردیا😭😭😭😭 اب باقی قوم کو اسرائیل مبارک
2025-10-13 05:07:08
4
irfankhaliq369
⏳ چودہری عرفان گجّر 🏇 :
شہید کردیا قیادت کو اب کیا کرنی مزمت 😭😭😭😭
2025-10-13 03:54:58
0
shabbirkhan3866
Shabbir Khan :
@Shabbir Khan::میں پی ٹی آ ئی کی سپورٹر ہوں مگر میں اس قتل عام کی مذمت کرتا ہوں عام عوام پر ظلم ہوا ہے جو کہ بہت افسوسناک ہے
2025-10-13 11:47:32
0
user1086196882273
میں تیرا باپ :
ٹی ایل پی پر ظلم ھوا نہیں اسکے موجودہ قائد نے کروایا ھے
2025-10-13 04:21:09
7
fidamuhammad.fida8
💯jana 🇦🇫 :
:ہم پی ٹی آئی والے ہے جناب ہم آپ پہ باتیں نہیں بنائے گے بلکہ آپ کو سپورٹ کرے گے کیونکہ یہ مارچ فلسطین کے حق کیلئے ہے ہم بھی نکلے گے انشاء اللہ
2025-10-11 07:36:39
45
khurramharoon8
khurram :
بھائ اسی ٹی ایل پی پر جب پی ٹی آئ نے یہی ظلم اور بربریت کی تھی اس دن آپ کہاں تھے جب کہ وہ ظلم آج سے کہیں ذیادہ تھا تو میرے بھائ یہ دوہرا معیار کیوں؟؟؟آپ اس دن بھی ٹی ایل پی کے ساتھ کھڑے ہوتے
2025-10-11 10:17:33
1
ansmughal151
AnsMughal :
hahaha jab PTI ne kiya tha tab Muzammat nai ki?
2025-10-11 03:53:17
2
waheed.khan0112
Waheed Khan :
ham pti Wala tlp ka sat han
2025-10-13 06:23:46
4
khanwahab1123
🥷_𝗪𝗔ح𝗔𝗕 🏴🇵🇰 :
ہمیں یاد ہیں جناب جب ڈی چوک میں معصوم لوگوں کو اس ریاست نے اسی طرح شھید کیا تھا تب یہ لوگ ہمارے ان شھیدوں کو مردار کہہ رہے تھے اور مٹھیایاں کھا رہے تھے ۔۔۔ کہ گند ختم ہورہا ہیں ۔۔۔انشا اللہ عنقریب سب کی ساتھ ایسا ہی ہوگا
2025-10-13 08:21:11
2
umarfarooq988104
پاکستان تحریک انصاف 🕊️🥀 :
میں بحیثیت PTI ورکر TLP پر ہونے والے ظلم و ستم کی پر زور مزمت کرتا ہوں دل سے
2025-10-13 11:56:17
0
To see more videos from user @afaqbhi804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About