*محبت کا کھیل ختم ہوا یارو🥀*
*میری محبت کسی اور کا نصیب نکلی😓*
2025-10-13 11:51:20
38
Islamic girl🥹💕 :
❤😇نہیں نکلتے دل سے وہ لوگ جن سے محبت ہو
بھول جانا،بھلا دینا فقط کہنے کی باتیں ہیں
2025-10-14 16:02:59
8
@dr.mosharaforakzai :
❤️🩹:ہر وہ شخص بے وفا ہے، جو نماز نہیں پڑتا
جو خدا کا نہیں ہوسکتا وہ تیرا کیا ہو گا😭😭
2025-10-15 09:40:48
3
🔥killer ki diwani🔥 :
bilkol right bhuttt ro rahi hon Allah ki kasam 😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭
2025-10-12 19:22:39
22
✨Rajput Queen💫 :
Bilkul asa hi hall kia ha 😭😭😭😭
2025-10-11 19:48:48
17
یادوں کا قبرستان😭💫😥🤕 :
@یادوں کا قبرستان😭💫😥🤕:میری ہستی ہوئی زندگی ویران بنا کے چلی گئی
دل پر میرے زخم کا نیا نشان بنا کے چلی گئی
وقت ہی برا تھا یا برے تھے ہم
ہمارے دل سے کھیل کر وہ انجان بنا کے چلی گئی
🌹
2025-10-13 15:50:16
4
☠︎︎ SHAHZAiB آرائیں ☠︎︎ :
uf 🙂↔️🙂↔️🙂↔️🙂↔️🙂↔️🙂↔
2025-10-11 15:03:17
16
mishi khan :
shyd hmm 🙃
2025-10-12 17:46:46
11
îtsJåñî🥺 :
اے خدا اپنی دنیا میں ایک کمال تو کر❤️🩹👀
🥺💔
یا تو عشق آسان کر یا پھر موت حلال کر⚰️😭
2025-10-13 17:31:25
5
Mian Irfan :
:یاد تو بہت آرہی ہے تمہاری پر کیا کریں
روز کی طرح آج بھی رورو کر
سو جائیں گے
🤌🏻🥹💔😫❤️🩹😭🦋
2025-10-15 09:18:40
3
Punjabi kori 🔥 :
خدا نہ کرے کسی پہ ایسا وقت بھی آئے ❤️🩹
کہ اپنے ہاتھوں کو تکتا رہے دعا نہ کرے ❤️🩹
2025-10-13 09:03:54
13
⏤͟͟͞͞★𝐑𝐨𝐨𝐇★᭄★ :
same
2025-10-15 15:15:50
1
😘Pãpâ kä ládlå😘 :
*میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے 🥹 ہمیں تو مرتا صرف خدا نے دیکھا ہے میں تنہائی میں بیٹھ کر اکثر روتا ہوں 😭 لوگوں نے تو صرف مجھے مسکراتے دیکھا ہے ـ ❤️🩹💯*
2025-10-13 15:49:27
4
ít'z Àlí 🖤 :
یہ بھی ایک بہت بڑی اذیت ہے
جب دو طرفہ محبت یک طرفہ ہو جاتی ہے 🙂
2025-10-15 14:43:50
1
شکارپور احمد علی بیوفا AS😭 :
@شکارپور احمد علی بیوفا AS😭:AhmedAli♡:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہت ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭😭AS💔🙏🙏
2025-10-13 14:49:35
7
🥀انتظار :
hyeeee kasam say 😭😭
2025-10-11 19:28:25
12
pinky :
bikul sahi😭😭😭😭
2025-10-12 15:39:31
15
𝒜 𝓁 👀𝓃 𝑒 𝒶 🌱 :
Mubarak ho
2025-10-15 04:48:39
2
Jano💕ki🥰Jan❣️F :
hyeeeeeeeeeeeeeeeeee,😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-13 17:58:15
6
sad life💔😭 :
same too you😭
2025-10-11 16:26:43
11
dreamgirl0404 :
pta nai asy log ku Zindagi ma aty hain🥺🥺
2025-10-13 15:38:05
6
🥰 Fajar Butt 🥰 :
same 😭
2025-10-15 14:49:06
1
★SIᒪEᑎT︵GIᖇᒪ★🥀 :
bilkul 💯 yar 😭😭💔
2025-10-11 18:55:11
13
★彡[❤️A🥰]彡★ :
muga Kon reply kera ga
2025-10-13 04:03:41
5
Anaya ❤️ :
وہ جو لڑتا تھا مجھ سے مر جانےکی بات سے
اسی نے زندہ مار دیا مجھے
2025-10-13 09:55:06
6
To see more videos from user @chuzii00227, please go to the Tikwm
homepage.