محبت۔۔۔ یہ وہ لفظ ہے جو سننے میں خوبصورت لگتا ہے، مگر حقیقت میں انسان کو اندر سے بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے، مگر شاید وہ سکون صرف کہانیوں میں ہوتا ہے۔ حقیقت میں محبت انسان سے اس کا چین۔۔۔ اس کی ہنسی۔۔۔ اس کی نیند۔۔۔ اور اس کی خودی۔۔۔ چھین لیتی ہے۔ یہ محبت ہی ہوتی ہے جو کسی مسکراتے خوش مزاج انسان کو خاموش۔۔۔ اداس۔۔۔ اور اندر سے ٹوٹا ہوا بنا دیتی ہے۔
جب انسان کسی سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہے اور بدلے میں بے وفائی۔۔۔ لاپرواہی۔۔۔ یا خاموشی ملتی ہے تو وہ زندہ تو رہتا ہے، مگر زندگی محسوس نہیں کرتا۔ اس لیے کہا گیا ہے۔! "محبت انسان کو زندہ رکھتی نہیں بلکہ زندہ لاش بنا دیتی ہے"۔
محبت میں سب کچھ ہار دینے والے آخر میں خود کو ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں۔ وہ جو کبھی دوسروں کو خوشی دیتے تھے، خود غموں کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ یہی محبت کی سب سے بڑی سچائی ہے۔ یہ خوبصورت ہے، مگر خطرناک بھی۔
یاد رکھیں۔! محبت اندھی نہیں، محبت عمیق ہوتی ہے۔ وہ آپ کو دکھ کے ایسے سمندر میں اتار دیتی ہے، جہاں سے واپس آنا آسان نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی محبت صرف دل نہیں توڑتی، خود انسان کو توڑ دیتی ہے۔۔۔!!!😔
2025-11-12 22:12:59
3
Saba Mughal ♥️😍♥️ :
hyeeeee😔
2025-11-11 11:08:25
8
princess 💗 :
hmm😭
2025-11-07 17:54:13
7
Yasir Niazi 2️⃣2️⃣2️⃣ :
hum ne b kams ALLAH ki
2025-11-05 15:46:35
4
乛OP 𝓜𝓪𝓼𝓱𝓸𝓸𝓺 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬? :
کھو دیا میں نے اپنا ہنستا ہوا چہرا
اب ہم اداس آنکھو سے مسکراتے ہے 💝👈💔😥
2025-11-10 05:03:59
3
🦋aaninoor🦋💫 :
Same 🥺
2025-11-17 13:30:59
2
𝕔𝕙𝕚𝕟𝕚𝕠𝕥𝕚 𝕞𝕒𝕙𝕚𝕚 😇 :
Right 👍💯
2025-11-15 18:05:52
1
Noor rajpoot :
whhh khy baat kar de ha👍
2025-11-09 10:23:05
2
𝑪𝑯 𝑨𝑺𝑨𝑫 𝑨𝑳𝑰 𝑲𝑨م𝑩وH :
hyyy Lines 🥺😥
2025-10-30 16:37:04
5
𓄂ɪᷟ❥🇦☂Khokhar :
kamal hai bro 😓
2025-10-15 06:54:10
8
🇷 🇮 🇿 🇼 🇦 🇳 🐼° :
صرف آنکھیں دیکھ کر کر لی محبت تم سے💔 چھوڑ دیا اپنے نصیب کو تیرے نقاب کے پیچھے😫
2025-11-07 09:57:57
7
Khyber Khan :
please Mari sari video like karo
2025-10-26 04:40:31
7
Ati Mughal :
@ThugLife Leader:مجھے کسی کے بدل جانے کا کوئی دکھ نہیں
بس کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہیں تھی۔
2025-11-07 18:35:20
3
𝑹⍣⃝🇦𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕🖤𝑯⍣⃝🇦𝒓𝒊𝒔 :
hayyyyyy🥹🥹🥹🥹🥹
2025-11-16 16:47:09
1
it'Z mEe :
hayeeeeee ❤️❤️❤️❤️
2025-11-16 09:31:39
1
"Mano 🥰❤ :
same 🥺
2025-11-12 18:42:12
4
khaliq6186 :
right 💯💯💯💯
2025-11-16 01:38:28
0
Muhammad :
کھو دیا میں نے اپنا ہنستا ہوا چہرہ اب ہم اداس انکھوں سے مسکراتے ہیں
2025-11-10 17:20:49
5
ALONE 🥺❤️ :
ok nhi bnawo mery Liye 😔🙄
2025-10-26 12:10:12
5
To see more videos from user @sameer_write05, please go to the Tikwm
homepage.