@rhamii_mehar: دُو مُخلص اور مُحبت کرنے والے دل ایک دوسرے سے کبھی نہیں تٙھکتے۔۔۔ تھک تو وہ جاتے ہیں جو صرف اِیموشنل ایڈیکٹ ہوتے ہیں وہ آج آپ سے تو کل کسی اُور سے توجہ لے رہے ہوتے ہیں محبت مانگ رہے ہوتے ہیں؛ مگر میرے لیے تُم وہ واحد انسان ہو جس کی مجھے ہمیشہ توجہ چاہیے حال ہو یا مُستقبل میرے لیے صرف تم ہو اُور رہوگے، تمہارے علاوہ کوئی اور میرے دل کی اِس سرزمین پر قدم نہیں رکھ سکتا میرے لیے تم سب سے اٙفضل ترین ہو۔۔۔ بس تم پر ہی آ کر میری آنکھیں رُک جاتی ہیں میں نے بس تم کو ہی تٙسکینِ بِصارت سمجھا۔۔۔“🫀🖇️