@publicnewsdotcom: سعد رضوی کے گھر سے چھاپے کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد#PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #ImranKhan #BreakingNews #Trending #TikTok #Viral #ForYou #ViralVideo #ForYouPage #Fy #Fyp
ان سب کو نوکری چھوڑ کر ڈراموں میں کام کرنا چاہیے ایکٹنگ اچھی کر لیتے ہیں
2025-10-11 15:59:59
348
Gujjar 109 Ala TLP🇵🇰 :
*سعد رضوی کے گھر پر پولیس چھاپہ*
صحافی محمد عمیر صاحب کہتے ہیں کہ بھٹو دور میں جب پنجاب پولیس نے استاد دامن کو گرفتار کیا تو عدالت پیشی پر پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ان کے گھر سے، اسلحہ، بم، پستول، ہینڈ گرنیڈ، وغیرہ بر آمد ہوئے ہیں۔ عدالت نے استاد دامن سے پوچھا 'یہ آپ کے گھر سے کیا ملا ہے؟' تو استاد دامن نے کہا 'معزز جج صاحب، میرے گھر کا دروازہ چھوٹا تھا ورنہ یہ یہاں سے ٹینک بھی برآمد کر سکتے تھے'
*سیاق و سباق: مبینہ طور پر مذہبی و سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر سے یہ سب برآمد ہوا ہے/ہو رہا ہے*
2025-10-11 19:49:59
0
Sajid Bhatti adv :
کوئی گل نئ مرید اپنے پیروں کی خدمت کرتے ہیں یہ کرپشن کا پیسہ تھوڑی ہے۔
2025-10-11 16:24:46
50
Norway Life :
کیش ہے بھی تو چوری کا تو نہیں لوگوں نے دیے ہیں میں پی ٹی ائی کا ہوں
2025-10-11 16:13:06
165
Tayyab 804 :
stand with tlp
2025-10-11 16:07:51
98
جان♥️جی :
پنجاب گورنمنٹ خود ہی پیسے اور اسلحہ رکھوایا اور میڈیا کو بلا کر دکھا رہے ہیں کہ یہ سعد رضوی کے گھر سے نکلا ہے اور کتنا جھوٹ بولو گے خدا کی لعنت ہے پنجاب حکومت پر اور صفائی حکومت پر یہودی نصاری کی پولیسی پہ چل رہے ہیں
2025-10-11 15:37:30
138
A Common Man :
سب کو پتہ ہے کہ وہ دیندارلوگ ہیں آئی ایم ایف کیساتھ قوم وملک کا سودا نہیں کرتے
2025-10-11 15:45:18
97
qaidi 804 :
اپ لوگوں کا کام کیا ہے جتنے مرضی پیسے ہو
SHAME ON YOU Punjab Police👮
2025-10-11 21:24:45
0
@ Ameer Mohaviya 87💢🖇️ :
شوٹنگ اچھی چل رہی ہے
2025-10-11 15:43:08
465
💙Nazakat Abbasi💙804💙 :
میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے ۔ مگر اس وقت میری فل سپورٹ تحریک لبیک کے ساتھ ہے ۔یہ سب ٹوپی ڈرامہ چل رہا ہے ۔ خود رکھ کر ویڈیو بنا رہے ہیں ۔ پچھلے تین سال سے ہمارے ساتھ بھی یہی ڈرامہ چل رہا ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نے ہمارے لئے آواز نہیں اٹھائی
2025-10-11 16:31:52
18
🇵🇰گمنام مجاہد 🇵🇸 :
اوے پاکستانیوں ایک کو جاؤ یہ جرنیل اور سیاستدان ہمیں خود بھی مارے گے کفار سے بھی مرواے گے
2025-10-11 16:31:44
7
احسن باجوہ 👑🦅 :
میرا سیاسی استاد میرا لیڈر عمران خان ہے ہم جانتے ہیں یہ ڈرامے بازیاں۔ جس پہ ہاتھ ڈالنا ہو اس کے گھر سے چرس بھی نکل اتی ہے۔ سسٹم سے گزارش ہے یہ فلمیں پرانی ہو گئی ہے نئے اسکرپٹ لائے جائیں
2025-10-11 16:27:30
28
sarib ahmad :
:اللہ تعالی انجینیئر محمد علی مرزا کا سایہ پاکستان کے مولویوں کے اوپر ہمیشہ قائم و دائم رکھے امین
2025-10-11 16:33:36
1
Paradise Pharmacy :
فلسطین صفہ ہستی سے مٹ گیا مگر چابی اب دی کسی نے 💯
2025-10-11 16:08:07
4
Intizar ahmad :
جو اپ لوگ دکھا رہے ہین سب کرنسی۔۔۔
ممکن سب 15 سے 20 لاکھ ہو گا۔۔
اور یہ 15 سے بیس لاکھ عام لوگوں کے پاس ہوتا ہے۔۔باقی سیاستدانوں کے پاس اربوں ہوتے ہیں جن تک پہنچنا ان پولیس والوں کی اوقات نہیں۔
2025-10-11 16:18:58
33
Zeeshan Ahmed :
یہ سب جھوٹ ہے ❌❌❌
2025-10-11 20:25:55
4
‼️ Rajput ‼️ :
waise mein TLP k sakht khilaaf hon laikin kon bewaqoof croron rupea cash apne he ghar mein rakhe ga?😂😂😂
2025-10-11 15:47:14
148
AしIメ尺卂乙卂 :
گورنمنٹ نے سب خود رکھا ہے ہم روٹی کو چوچی نہیں کہتے روٹی ہی کہتے ہیں
2025-10-11 15:41:54
57
babyprince🥰 :
kon se bari bat hp gei
2025-10-11 15:25:59
23
sehar_khan🇵🇰💜 :
:کون کون نبی کا فین ہے 💖💖
2025-10-11 18:22:11
16
★ 𝓐𝓾𝓽𝓸𝓹𝓱𝓲𝓵𝓮 ★ :
پنجاب گورنمنٹ خود ہی پیسے اور اسلحہ رکھوایا اور میڈیا کو بلا کر دکھا رہے ہیں کہ یہ سعد رضوی کے گھر سے نکلا ہے اور کتنا جھوٹ بولو گے خدا کی لعنت ہے پنجاب حکومت پر اور صفائی حکومت پر یہودی نصاری کی پولیسی پہ چل رہے ہیں
2025-10-11 16:40:01
2
Ali Hassan :
abhi to derwaze chote the ni to hakoomat ne ander se tank mile han ye Bhi kehna th
2025-10-11 16:22:46
1
shahzad hassan :
یہ کتے خود احرام پر پلتے ہے ان ظالموں کو قبر نہیں یاد
2025-10-11 16:28:49
16
ذیشان احمد ورک :
کروڑوں کی گاڑیوں کے پیپرز اور بیرون ملک پراپرٹی کے پیپرز نہیں ملے ابھی تک جن کا تمام یوتھیوں اور پٹواریوں کو درد ہے
2025-10-11 15:54:46
13
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.