تجھےیاد نہ کروں تو اور کیا کروں💞
۔
تیری بات نہ کروں تو اور کیا کروں✨
تو دل کے ہر گوشے میں بسا ہے اب💫
۔
تجھے چاہ نہ کروں تو اور کیا کروں🥀
تری مسکراہٹ نے جادو سا کر دیا💕
۔
اب تجھ پہ فدا نہ رہوں تو اور کیا کروں🌙
۔
کیا کروں کہ تو اتنا پیارا لگنےلگا ہے✨
۔
اب تجھ سے محبت نہ کرو تو اور کیا کروں💞
میرا دل جو تم پہ نثار تھا
وہ تمہاری محبت کا شکار تھا 💞
تمہاری یادوں نے یوں گھیر لیا
.
جیسے دل کوئی دستِ بہار تھا 🌸
2025-10-12 18:40:17
0
To see more videos from user @drmanoaleem, please go to the Tikwm
homepage.