جب افغانستان ہندوستان کی گود میں جا بیٹھے گا اور اپنے ایک برادر مسلمان ملک پر حملہ کر دے گا اور یہ سوچے گا کہ وہ چند ہتھیاروں کے ساتھ ایک نیوکلیئر پاور سے ٹکرا سکتا ہے تو دنیا کا قبرستان بنانے والا ملک خود قبرستان بن جائے گا ان کو یہ اندازہ ہی نہیں ہے کہ پاکستان فوج کی اور پاکستان عوام کی کیا طاقت ہے وہ صرف برادر اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے چپ تھے اب جب انہوں نے خود پنگا لیا ہے تو اس کا جواب بھی ان کو ملنا چاہیے ملے گا اور ایسا ملے گا کہ دنیا بھی دیکھے گی کہ کسی ملک کو کیسے گھٹنوں پہ لایا جاتا ہے💯🌹🌹🌹🌹