یہاں لوگ محبتیں نہیں محبت کا نام استعمال کر کے لوگوں کا سکون برباد کرتے ہیں
اتنا یقین دلاتے ہیں کہ ہم آنکھیں بند کر کے ان کے پیچھے لگ جاتے ہیں اور بعد میں ہم اک ایسی بند گلی میں چلے جاتے ہیں جہاں موت کے سوائے کوئی علاج نہیں اور بدقسمتی یہ کہ غم کے ماروں کو موت نہیں آتی
2025-10-14 08:51:56
11
꧁༒ⓏⒶⒾⓃթг๏༒꧂ :
😥 محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَم 😥
2025-10-17 05:12:38
1
zimal shehzadiii😋 :
💔💔👰:زندگی ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم چاہتے ہیں
لیکن جیسی ملتی ہے اسے قبول کرنا اور اس میں خوبصورتی تلاش کرنا ایک فن ہے🌸
2025-10-15 15:26:16
11
bewfa :
right💔💔💔
2025-10-13 10:57:01
69
Innocent Boy :
کچھ لوگ محبتوں کے معاملے میں بڑے بد نصیب ہوتے ہیں' جتنی بھی کوشش کر لیں، دعائیں مانگ لیں ، ان کی تقدیر میں محبت کا لفظ لکھا ہی نہیں ہوتا۔
وہ ہر بار ٹوٹتے ہیں، پھر بھی کسی معجزے کے انتظار میں جیتے رہتے ہیں۔ محبت 'ان کے دروازے تک پہنچتی ضرور ہے مگر قسمت کے ہاتھ ہمیشہ اسے واپس لوٹا دیتے ہیں "
2025-10-12 13:15:16
52
سعودیہ آلے 🇸🇦🫶 :
انسان بڑا خود غرض ھے
اپنی مرضی ہو تو اک مردہ انسان کو بھی اپنے سینے میں برسوں زندہ رکھ سکتا ھے
اور اپنی مرضی نہ ہو تو
کسی چاہنے والے کی ہزار کوششوں پر کانٹا لگا کر اسے زندہ درگور بھی کر سکتا ھے
انسان اپنی تمام عمر اپنا سارا کھیل خواہشوں کی بساط پر ہی کھیلتا ھے
2025-10-14 13:16:25
19
Marvee Khan🇬🇧 :
beshak
2025-10-15 20:14:53
3
masom kurri :
follow me
2025-10-15 04:47:01
12
baby doll :
مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم 😭❤️🩹
یہ وہ ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💔😥
2025-10-14 02:44:30
35
sana kana :
save on please
2025-10-14 18:05:57
11
zonera Sindhi girl 😘 :
@zonera Sindhi girl 😘:zonera Sindhi Girl 💔🥺:میں اس کے لیے فقیر بھی بن جاؤں گی۔۔۔۔کوئی اسے ڈالے تو صحیح میری جھولی میں 🥺🥺🥺
2025-10-15 14:21:44
5
Marukh :
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد❤️❤️❤
2025-10-13 22:40:46
27
Aiza Khan :
❤️بیشک نکاح بہتر ہے پڑھائی سے🙂
2025-10-14 09:21:57
17
CHAUDHARY 🇵🇰 :
😭 right 👍
2025-10-15 05:52:53
7
اسلام کی شھزاد ی :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-10-14 03:02:51
27
Fama Ali :
waqai me 🥺🥺
2025-10-13 10:34:46
25
Muhammad Muhammadadil :
g bilkull😳
2025-10-15 09:16:19
6
zindagi :
🥀oses 🌹🌹🌹
2025-10-15 02:30:59
6
fadezonehaircut :
Such kaha hn
2025-10-14 09:08:35
14
𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 𝐑𝐀𝐄𝐄𝐒 𝟏𝟏𝟎🔥 :
i Need Girl And Aunty 🖤
2025-10-14 04:36:51
16
𝕊𝕙𝕪𝕒𝕕♡𝕫𝕒𝕕𝕚𝕚😈 :
bilkul 🥺😭
2025-10-15 15:15:30
7
🦋titlii🦋 :
interesting line 🥀🖤🖤🖤💔
2025-10-13 06:10:04
11
MAHNOOR 😇 :
bilkul g 💯💯💯💯💯👍👍👍😳😳
2025-10-14 04:38:06
14
KyaniRaja.🇩🇪 :
Right 🥺
2025-10-14 23:36:29
6
To see more videos from user @meowmtheg8p, please go to the Tikwm
homepage.