@ranamashhood: ٹاپ بریکنگ *انگور اڈہ ، جنوبی وزیرستان* *پاک فوج نے افغانی پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا* پاکستان فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے افغانی فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کے بھاگ گئے پاک فوج کی فائرنگ سے سیکٹر کی بیشتر پوسٹیں تباہ رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں،