یہ بےغیرتی کب تک پاکستان سے ختم ہو گی ہمارا فلسطین سے کیا تعلق ہے فلسطین کہاں ہم کہاں مظاہرے کرنے کچھ نہیں ہوگا جہالت کی انتہا ایسے تنظیموں کے سربراہ کو سزا دی جائے
2025-10-13 03:27:10
476
♡ΛᏇαᵢȿ𝓶𝕦𝚐𝘩α₰ ♡ :
سعد حسین رضوی کو گولی لگ چکی ہے 😭😭💔💔🥺
2025-10-13 01:37:33
376
gondal804.1 :
Well done
2025-10-13 20:07:00
0
Filla Remon :
جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-13 07:59:03
124
👸Dua mehar👸🔥 :
میں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں لیکن اس کی مذمت کرتا یہ اسرائیل کی حکومت ہے
2025-10-13 06:02:23
320
『 Dᴇᴘʀᴇꜱꜱᴇᴅ Sᴏᴜʟ 』 :
#گولی کیوں چلا رہے ہو اور کس کو خوش کر رہے ہو
2025-10-13 12:00:57
25
xyz :
احتجاج ہمارا حق ہے
یہ ملک ہمارا ہے
گولیاں کیوں چالائی
میں ظالموں سے سوال کرتی ہوں۔۔۔
2025-10-13 17:51:55
10
shaistarizvi661 :
inqilab inqilab zaroor aye ga
2025-10-13 18:27:14
0
M Altaf khan :
اب ادھر سے ہی واپس جانا پڑے گا۔ 🤣
2025-10-13 03:10:02
75
akaashkhichi :
*قیامت* 😭
*مریدکے میں مرکزی کنٹینر کو شہداء کی لاشوں اور زخمیوں سمیت آگ لگا دی* ❗
*پوری قوم باہر نکلے اور ظالمو سے پوچھے کہ گولی کیوں چلا رہے ہو* ‼
2025-10-13 03:04:35
127
Hassan.ali.555 :
میری مریدکے کے لوگوں سے درخواست ہے کہ لبیک کے مسلمانوں کے لیے ادھر کھانے کا انتظام کیا جاے اور زخمیوں کی مرہم پٹی کریں پلیز یہ بہادر مسلمان غزہ کے مسلمانوں کے لیے نکلے ہیں حکومت یہ آواز ہمشہ کے لیے دبانا چاہتی ہے اور ان میں سے لوگ بھوکے ہیں اور زخمی ہیں پلیز
2025-10-13 08:53:41
67
👑🦋میڈمäw®â£🦋👑 :
Kon kryga yeh mamlat normal...or kitny logo ki bila wjha Jan jy gi😳
2025-10-13 17:36:33
1
️ :
280 سے زائد شہید اور 1900سے زائد زخمی اور 70 سے زائد لاشوں پر بکتر بند گاڑیاں چڑھا دی گئ ہیں 12 سے زائد لاشوں کو رینجرز نے جلا دیا وہ کوئلہ بن چکی ہیں اور لاشوں کو اٹھانے کے لیے جانے والوں کو گولیاں ماری جا رہی ہیں گولیاں کیوں چلا رہے ہو انکا حساب کون دے گا
2025-10-13 13:55:03
12
Sana butt 🦋🦋 :
🦋کمینٹ پڑھنے والوں کو اسلام علیکم
2025-10-13 18:05:56
2
Farooq Yousafzai Pti :
میں بحیثیت PTI ورکر TLP پر ہونے والے ظلم و ستم کی پر زور مزمت کرتا ہوں،
2025-10-13 17:23:49
4
Salman Jutt :
Zulam huwa h TLP ky sath 😢
2025-10-13 05:05:00
22
乙❍iii 𓏧🕊️ :
I love Hazrat Muhammad (Saw) ❣
2025-10-13 12:51:53
49
Meer 💢 :
murid k kis side pa ha??
2025-10-13 11:23:34
4
Chan MM :
اب ان کو بھی پتہ چل گیا ہو گا ۔
گولی کون چلاتا ہے!
2025-10-13 09:21:30
12
Adv Rai Afzal Kharal :
inshallaha khan is back
2025-10-13 13:47:24
13
️ :
ye Kya howa hy
2025-10-13 18:32:00
0
Syed Atif Raza :
pti with you tlp 🤲
2025-10-13 14:36:35
3
raja_ waheed :
@raja_ waheed::یہ بہت گندی پارٹی ہے دوسال سے فلسطین میں تباہی ہورہی تھی
تب ان کی غیرت جاگی نہیں جب جنگ بند ہوگئی پھر انکو یاد آیا فساد پھیلانے کا
2025-10-13 09:18:40
14
Hafiz Rashid Qamar :
یا اللہ آپنے محبوب کے صدقے پاکستانی حکومت کا دنیاں سے نام مٹا دے
2025-10-13 09:14:01
20
Muhammad zohan ijaz :
as ko Shahid ni bolta
2025-10-13 04:28:16
10
To see more videos from user @ali.hamza.hamza.k, please go to the Tikwm
homepage.