خان فقیر انسان ہے جس میں دنیا کی کوئی شہوت نہیں پائی جاتی
2025-10-13 01:41:39
381
AmJad ❣️ :
ہائے میرا سچا لیڈر ، سٹوری بھی سن رہا ہوں رونا بھی آرہا ہے،
2025-10-13 01:51:33
211
Ismaeel Khan68 :
واہ جی دل کو ٹھنڈک ملی
2025-10-14 20:56:28
0
Sahil Khan :
Habib Akram your words are always create goosebumps
2025-10-14 14:11:46
20
بلال شمس :
یا کوئی بتا سکتا ہے یہ جو بندہ بول رہا ہے اس کا اصل نام کیا ہے فالو کرنا ہے اس بندے کو
2025-10-13 19:20:50
27
Zubair Khan :
صرف اور صرف ایک لیڈر پاکستان کا ہے وہ ہے مرشد عمران خان
2025-10-13 03:57:35
94
Asghar Durranii :
ایسے باتیں سن کر آنکھوں سے آنسو بے اختیار نکل جاتے ہے پتہ نہیں اللّٰہ نے عمران خان کو کتنی ہمت دی ہے جیل مے بیٹ کر سب کو گیسٹ رہا ہے واہ مرشد قربان جاؤں
2025-10-13 11:28:53
93
❣️وسیم خان داؤدخیل❣️ :
اپ جیسا کوئی نہیں خان❤✌
2025-10-13 00:33:49
460
sarmad khan :
well said bht Aala👍
2025-10-14 20:40:03
0
Mr.tAhA :
iss bndy ka Naam Kiya hai
2025-10-14 16:09:50
3
SK__NiAzI ❤️ :
InshaAllah CM Sohail Afridi ❤️❤
2025-10-13 04:39:49
39
Muhammad Asad Awan :
ڈھلتی ہوئی شام کتنی بھی حسین ہو
ابھرتے ہوئے سورج کا مقابلہ نہیں کر سکتی
بیشک
2025-10-13 04:59:55
23
ᎷᎡ ᏦᏆΝᏀ 🔥 𓆩🖤𓆪804 :
یہ حرفِ انکار نہیں، عہدِ وفا ہے
یہ بغاوت نہیں بیداری کی صدا ہے!!
روشنی محلات تک محدود ہو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا🔥
2025-10-13 05:55:28
51
SAJJAD :
بیک گراؤنڈ پہ اتنا تیز میوزک آپ نے چلا رکھا ہے کہ مجھے آواز سمجھ میں نہیں ارہی کہ آپ بول کیا رہے ہیں
2025-10-13 12:18:04
5
Sardar Amjad Khan :
2025-10-13 00:25:42
80
Mahrsab :
آسمان والی ٹرم بہت سمجھ کر استعمال کی واہ حبیب اکرم صاحب صدقے 😂👍👍
2025-10-12 17:30:41
42
ARsLaN. :
Khan Sb💔❤
2025-10-13 03:31:46
21
malik saddam ghanjera :
عمران خان ایک سچا ادمی ہے اور یہ جو سب اپ کہہ رہے ہیں یہ سچائی کی طاقت ہے💖💖💖💖
2025-10-13 01:37:18
45
★彡𝗔𝗕𝗜𝗗_𝗦𝗛𝗘𝗥_𝗔𝗪𝗔𝗡彡★ :
وہ ایک ڈائری اٹھا کے چل دیا لیکن جاتے ہوئے۔
اسٹیبلشمنٹ کا بدبودار ننگا چہرا سب کو دیکھا گیا۔
عدلیہ کا منحوس کردار سب کے سامنے عیاں کر گیا۔
سیاست کے لبادے میں چھپے ہوئے منافق کھول کے سامنے آ گئے۔
حق اور باطل کا فرق اپنی قوم کو سمجھا کر خاموشی سے اپنی ڈائری اٹھا کر چلا گیا۔۔
2025-10-14 16:29:49
4
Bushra Mansoor :
خان صاحب بہادر نڈر غیرت مند لیڈر ہیں انکی مثال ہی کوئ پاکستان کی سیاست میں ان کی ٹکر کا کوئ نہیں ❤
2025-10-13 02:43:01
42
Naveed Awan :
Sir apk bolny ka style or Imran Khan ki bat ho rhi ho to sun K maza a jata hy ☺️❤
2025-10-13 17:03:18
14
Insafian PTI :
2025-10-13 01:14:31
34
kaneez Fizza :
2025-10-13 09:07:18
20
Inayat Harifal1 :
Brave Muslim leader Imran khan👑😘🤲
2025-10-14 21:14:50
0
Engr Sohail Khanzada :
میرا مرشد ۔۔۔ میرا لیڈر
صرف اور صرف
عمران احمد خان نیازی صاحب ❤
2025-10-14 20:23:37
0
To see more videos from user @malikafridi12, please go to the Tikwm
homepage.