وہ 25 کروڑ عوام کا لیڈر ہے جو جیل سے بیٹھ کر اپنے بیٹے اپنے بھائی اپنے بہن اپنے بھتیجے اپنے بھانجے کو نہیں بلکہ ایک غریب کارکن کو چیف منسٹر بنا سکتا ہے اس کا نام مرشدصرف عمران خان ہے❤️❤️❤
2025-10-13 15:21:47
112
Yasmeen Akhtar :
Ye suhail afreedi hai
2025-10-14 14:33:06
8
🔛🔝G.U.L.F.A.M A.W.A.N :
سہیل خان آفریدی عمر کی دی برکت شہ
اللہ پاک دی د خدمت کولو توفیق درکڑی آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-10-15 02:22:39
1
Ayaz Jadoon :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰مرشد عمران خان نے غریب کے بچوں کو تخت پہ لا کے بٹھانا ہے یہ اس کا وعدہ تھا
2025-10-13 22:33:28
21
imran mani :
اسی طرح انقلاب آتے ھیں، جب عام سادہ لوگ اقتدار میں آتے ھیں، خاندانی سیاست کا خاتمہ۔
2025-10-14 03:07:36
15
shanze54 :
♥♥♥♥♥♥♥👍👍👍👍👍👍👍👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2025-10-14 16:06:18
2
Maheen Angel :
خیبرپختونخوا کو مبارک ہو سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننےپر
2025-10-13 09:45:16
29
Zayan572357 :
عمران خان نے پہلی بار اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے اچھا فیصلہ کیا ہے۔
2025-10-13 16:27:37
15
Siddiq Khan :
yes ,second murad saeed
2025-10-14 18:55:23
0
Wajahat Hussain :
یہی تو کمال ہے عمران خان
کب کیا کرنے والا ہے دنیا حیران ہے
جیو مرشد
2025-10-14 18:00:48
4
kalaaa sadi :
wah khan it's called democracy really Imran khan u won u winer
2025-10-12 16:42:16
11
@azlodhi1969 :
اور انتخاب دیکھو،سب کی چیخیں نکل گئیں۔واہ مرشد۔تیری عظمت کو سلام۔افریدی کو دل و جان سے سپورٹ کریں۔
2025-10-14 17:42:19
3
Bhatti :
پاکستان میں ایسے بہت سے لڑکے ہیں۔ سوچو اگر وہ سیاست میں آ جائیں تو چوروں کا کیا حال ہوگا
2025-10-13 15:49:00
4
@147junaid :
کمال کر دیا آپ نے خان صاحب زبردست
2025-10-13 11:03:22
17
Iftikhar Ahmad Chudhry :
شکریہ مرشد
2025-10-15 01:25:20
0
user9145991053131 :
اگر زرداری وزارت حارجہ چلا سکتا ہ
تو سہیل کیلیے وزارت اغلی کیا ہے
2025-10-15 02:08:02
0
Umar Ayub :
سال بعد ہی عمران خان کو پتہ چلے گا یہ بندہ ہی غلط تھا۔ یہی کچھ اپ کا عمران خان کرتا رہا ہے اج تک😜😜😜
2025-10-14 02:53:08
4
Fatima Bibi :
🤲🌷🤲🌷🤲🌷mashaallah👌👌
2025-10-14 15:37:16
0
zulqarnain KHan BaloCh :
imran khan ny sabit kia aaam log ka sochty ha
2025-10-14 00:37:22
5
user2558702124685 :
2025-10-14 06:30:10
4
Moshin khan :
یہ اپنے صوبے کے لیے ضرور کچھ کرے گا کیونکہ اس کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں
2025-10-14 18:32:33
1
Yaqub Khan :
2025-10-14 04:44:03
3
shapoorkhan90🌹🌹 :
2025-10-14 17:25:00
2
farooq :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-14 11:53:32
1
ASIF AZAD :
واہ یہ ہوتی ہے اصل لیڈر شپ۔ غریب سے لڑکے آگے لے آیا ۔
2025-10-15 00:09:52
0
To see more videos from user @kalimullah2333, please go to the Tikwm
homepage.