@artbysoul_1: سب سے بڑا فریب یہی ہے کہ آخر میں سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے حالانکہ کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوتا بس ہم تھک کر ہار مان لیتے ہیں کہ اب یونہی جینا ہے جب زندگی ایک بار بکھر جائے تو پھر جینا نہیں آتا صرف نبھانا آتا ہے یہ دنیا رب کی طرف سے ایک آزمائش ہے نہ سکوں کا وعدہ ہے نا مکمل خوشی کا ایک وقت آتا ہے جب انسان دنیا سے لوگوں سے اور خود سے بیزار ہوتا ہے چند سچائیاں جتنی جلدی سمجھ آجائے اتنا ہی بہتر ہے نہ خوشیوں کی کوئی حد ہے نہ غموں کی کوئی سب کچھ پا کر بھی خالی ہے اور کوئی کچھ نہ پاکر بھی اداس ......❤️🩹 #artbysoul1 #fyp #owncontent #unfreezemyacount #vira
:اُس کے بعد میں نے نصیب پر زیادہ توجہ نہیں دی۔کیونکہ جسے دل سے چاہا، وہی ہاتھ سے چھوٹ گیا۔پھر وقت نے سکھایا کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی۔اور ہر خواب تعبیر نہیں پاتا، بس تب سے خاموشی کو اوڑھ لیا ہے۔دعا کرنا تو نہ چھوڑا، مگر امید لگانا چھوڑ دیا ہے۔جو مل جائے، شکر ہے۔ جو چھن جائے، نصیب ہے۔اور جو کھوئی بھی نہیں وہ عشق ہے💔🥀
2025-10-13 07:37:05
15
mr_grey008 :
Explain plz
2025-10-13 22:41:38
0
Sehrish Ch :
caption plz🥹
2025-10-13 07:24:03
4
️ :
مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ،سرِبزم آج یہ کیا ہوا
میری آنکھ کیوں یہ جھلک گئی،مجھےرنج ہے یہ برا ہوا!
2025-10-13 14:56:49
6
sanam zaHra💜 :
cation plz send kr dein
2025-10-13 06:29:41
4
IM :
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن میں آ گرا
اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا۔۔۔
2025-10-13 18:18:46
1
Hussaini Larki🚩🙌. :
سب سے بڑا فریب یہی ہے کہ آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے حالانکہ کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوتا بس ہم تھک کر ہار مان لیتے ہیں کہ اب یونہی جینا ہے جب زندگی ایک بار بکھر جائے تو پھر جینا نہیں آتا صرف نبھانا آتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب انسان دنیا سے لوگوں سے اور خود سے بیزار ہو جاتا ہے چند سچائیاں جتنی جلدی سمجھ آجائیں اتنا ہی بہتر ہے۔ نہ خوشیوں کی کوئی حد ہے اور نہ غموں کی۔ کوئی سب کچھ پا کر بھی خالی ہے اور کوئی کچھ نہ پا کر بھی اداس
2025-10-13 08:59:30
7
👑گورائیہ👑 :
خود کو آباد کرو سنو اے نفسِ غمگین سنو
کہ مرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا
2025-10-13 11:38:36
8
Huma😊 :
*سدا بادشاہی میرے رب کی ہے۔ مکافاتِ عمل سے ڈرو۔*
2025-10-13 12:57:09
3
Hania_wri8s :
save option on dear plz🥺
2025-10-13 15:06:50
3
بـلا کـی ضــدّی❤️🔥🥀 :
Ahhh❤️🔥🥀🥲
2025-10-13 17:52:18
0
Aina :
hayee
2025-10-13 11:39:02
1
🥀 :
, مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ،سرِبزم آج یہ کیا ہوا
میری آنکھ کیوں یہ جھلک گئی،مجھےرنج ہے یہ برا ہوا!
2025-10-13 11:09:43
1
isra Jutt :
خوبصورت نظم
2025-10-13 17:19:07
0
gul :
my favorite shere🙂💯
2025-10-13 05:44:57
3
Unlucky :
hmm
2025-10-13 15:38:45
1
anamtaa8 :
Damnnn…💯
2025-10-12 22:05:45
4
Blue Moon 🌚 :
right 🥺
2025-10-13 10:05:41
1
Aqsa💔 :
Kia bat
2025-10-13 12:47:11
1
Aleezay_sikander :
hayee
2025-10-12 18:38:18
5
SBT ELSKAR YAARAM :
🖤
2025-10-13 03:14:02
3
jabbar abbasi256 :
aaaaaaay hhyyyyy
2025-10-13 13:00:43
1
It's queen👑 :
Assalam o alaikum sister Kya ap health ki field me online work kry gi.. without investment h 🥰
2025-10-13 11:54:39
0
To see more videos from user @artbysoul_1, please go to the Tikwm
homepage.