Afghanistan zenda bad🏳🏳🏳🏳🇦🇫💪💪💪 Afghanistan zenda bad🏳🏳🏳🏳🇦🇫💪💪💪 Afghanistan zenda bad🏳🏳🏳🏳🇦🇫💪💪💪زنده باد امارت اسلامی افغانستان ❤️🇦🇫🤲زنده باد امارت اسلامی افغانستان ❤️🇦🇫🤲زنده باد امارت اسلامی افغانستان ❤️🇦🇫🤲
2025-10-13 21:51:04
31
shah khan Afridi :
@Dr simra khæñ 🏥:نہ سندور والوں کو چھوڑا تھا نہ تندور والوں کو چھوڑیں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✌️🔥🇵🇰
2025-10-16 14:45:33
0
༄✿Ikram Khan࿐ :
شرم کی بات ہے دونوں کے کیلئے 😔۔دونوں مسلم ممالک ہیں۔دم ہے تو فلسطین کو بچا لوں😏۔
2025-10-13 13:43:30
48
sehar_khan🇵🇰💜 :
:پاکستان ایک نور ہےاور نور کو زوال نہیں ہے
2025-10-13 09:48:06
108
Dr simra khæñ 🏥 :
نہ سندور والوں کو چھوڑا تھا نہ تندور والوں کو چھوڑیں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✌️🔥🇵🇰
2025-10-13 09:27:56
142
dilawar shah :
2025-10-13 03:01:35
156
Javed Iqbal :
جب افغانستان ہندوستان کی گود میں جا بیٹھے گا اور اپنے ایک برادر مسلمان ملک پر حملہ کر دے گا اور یہ سوچے گا کہ وہ چند ہتھیاروں کے ساتھ ایک نیوکلیئر پاور سے ٹکرا سکتا ہے تو دنیا کا قبرستان بنانے والا ملک خود قبرستان بن جائے گا ان کو یہ اندازہ ہی نہیں ہے کہ پاکستان فوج کی اور پاکستان عوام کی کیا طاقت ہے وہ صرف برادر اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے چپ تھے اب جب انہوں نے خود پنگا لیا ہے تو اس کا جواب بھی ان کو ملنا چاہیے ملے گا اور ایسا ملے گا کہ دنیا بھی دیکھے گی کہ کسی ملک کو کیسے گھٹنوں پہ لایا جاتا ہے💯🌹🌹🌹
2025-10-13 04:39:34
78
Ahmad Shah Pashteen🇦🇫 :
افغانستان زندہ باد 🇮🇳🇦🇫💪🇦🇫🇮🇳💪
2025-10-14 10:56:44
6
SAB KA BAAP 🔥🔥 nasir kamrani :
😂😂
2025-10-13 15:04:34
15
achakzai :
Islam Ka dushman Pakistan
2025-10-16 18:53:00
0
MDaniyal Awan :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-13 10:15:39
19
TàřîQ💱🫅Ķĥâñ💱🫅👻 @👻💱🫅 :
@🫠:افغانستان نے کل رات 58 پاکستانی فوجیوں کو IMF کے قرض سے آزاد کیا!😤۔ شکریہ افغانستان👑
2025-10-13 16:58:17
19
AAMIR :
Shame , they are our brothers , dont kill Muslims because of few dollars, shameeeee
2025-10-13 21:34:43
12
🫶🏻🇵🇰 :
یقیناً ہمارا پہلا اور آخری عشق ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے خوبصورت پاکستان کو ہمیشہ سلامت، آباد اور ترقی یافتہ رکھے۔ آمین 🇵🇰💚پاکستان_زندہ_باد
2025-10-13 05:59:25
236
Afghan 90 :
: Afghanistan zenda bad🏳🏳🏳🏳🇦🇫💪💪💪 Afghanistan zenda bad🏳🏳🏳🏳🇦🇫💪💪💪 Afghanistan zenda bad🏳🏳🏳🏳🇦🇫💪💪💪زنده باد امارت اسلامی افغانستان ❤️🇦🇫🤲زنده باد امارت اسلامی افغانستان ❤️🇦🇫🤲زنده باد امارت اسلامی افغانستان ❤️🇦🇫🤲
2025-10-14 11:56:28
6
راجپوت برینڈ :
2025-10-13 03:40:56
76
nadeem272 :
یہ جنگ کفر اور اسلام کی نہیں
وطن کی جنگ ہے اگر افغانیوں کو اپنا وطن عزیز ہے تو ہمیں ایک ہزار بار اپنا ملک عزیر ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستانی افواج ہمیشہ زندہ باد
2025-10-13 06:58:22
32
ASHFAQ 345 :
سلوٹ پاک آرمی
2025-10-13 07:55:08
34
_logan_ :
2025-10-16 22:09:41
1
MMP ❤️❤️🇦🇫🇩🇪❤️❤️ :
Afghanische zindabad 🇦🇫🇦🇫
2025-10-15 14:54:22
3
Sajjad Latif :
i love Pakistan
2025-10-13 05:20:14
13
Mr arsalan :
اللہ پاک فوج کو فتح کامیابی عطاء فرماۓ
2025-10-13 10:06:22
18
♥️ALTaF 🌹MsD♥️ :
2025-10-15 15:14:15
2
sehar_khan🇵🇰💜 :
my favorite person HAZRAT MUHAMMAD SAW 😭
2025-10-13 09:48:15
28
To see more videos from user @ranayameen416, please go to the Tikwm
homepage.