@leader9002: #for you#for you page#for you talk#for you talk Bluetooth#پشاور میں یونیورسٹی اور کالج اسٹوڈینٹس سہیل اۤفریدی کو بہت مانتے ہیں۔ کل کو اگر انہوں نے کال دیدی تو امکان یہی ہے کہ کافی اسٹوڈینٹس باہر اۤجائیں گے۔ انکی ایک ایسی خطرناک قسم کی نوجوان کانسٹی ٹیونسی ہے، جو ملیٹنٹ بھی ہے، ایموشنل بھی ہے اور انکو بطور لیڈر مانتی بھی ہے۔ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ایسی صورتحال نہیں تھی: نجم سیٹھی