کربلا میں لاشوں پر گھوڑے دوڑائے گئے
اور مریدکے میں لاشوں پر گاڑیاں دوڑائیں گئیں 😭😭😭😭
2025-10-13 11:04:30
17
ع :
bibi sakina S.A ki sunnat ada hogi😭😭
2025-10-13 12:40:40
1
haseeb zafar :
✨:اللّٰہ پاک اس سعادتوں والی نینھی پری کی مسکراہٹ کوسدا سلامت رکھے آمین ❤️❤
اور اس کے سعادتوں والے باپ اور چاچا جان کا سایہ ہمشہ سلامت رکھے آمین آمین ثم آمین یارب العالمین عزوجل ❤️❤️❤️❤️❤
2025-10-13 10:10:00
12
💖 :
police inki family ko foran Azad kry 🥺
2025-10-13 09:17:22
47
Yasin Darr :
لکھا سلام رحمتیں نازل فرمائے اللّٰہ پاک گڑیا رانی
2025-10-13 11:29:50
14
Ahmad raza22 :
عوام کے خون پسینے کی کمائی کا دیا ہوا ٹیکس کا پیسہ جس سے ملک اور اس کی قوم کا دفاع کرنا تھا اگر وہ اسلحہ بارود معصوم لوگوں کے اوپر استعمال کرنا ہے تو اج سے ہم ہر قسم کے سرکاری ٹیکس کا بائیکاٹ کرتے ہیں جب تک حکومت پاکستان یہ جواب نہیں دیتی کہ گولیاں کیوں چلائی گئی
2025-10-13 10:07:45
15
Raja Khan :
زبردست اپ کو زندہ باد گڈ کیا گڈ گڈ گڈ گڈ
2025-10-13 11:01:22
0
mahi shah :
کربلا میں بھی جب ظلم کیا تھا تو عمر نہیں دیکھی گئی تھی وہاں بھی مسلمان تھے یہاں بھی مسلمان ہے اللہ خیر کرے ہمارے پاکستان کی 😭😭😭
2025-10-13 12:59:04
1
nasirjamal :
Allah Pak hifazat farmy Ameen 😭❤
2025-10-13 10:57:38
1
M HAIDER ALI :
یہ اللہ پاک اس ننھی سی بچی کو سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ کے صدقے انصاف دیجئے گا اپ کے لیے کوئی مشکل نہیں اپ ہر چیز پر قادر ہیں بے شک
2025-10-13 11:03:16
5
Muzmmal zakhmi :
میں نے سنا ہے
کربلا میں بی بی سکینہ نے پیر حسین کو دیکھا تھا
آج میرے قائد محترم کی بیٹی اس جگہ پر ہے 🥀💔😭
2025-10-13 12:08:07
5
Ummmiiiiii :
لعنت ہو اس حکومت پر اور لعنت ہو ایسے قانون پر لعنت ہو ایسی پولیس پر لعنت ہو ایسے ادارے پر ایک بار نہیں کروڑ بار 💔😭💔
2025-10-13 12:46:24
1
🌸🇵🇰میزابِ رحمت...🌸ص🇵🇸🥹 :
meri Shezdi 😭😭😭😭😭
2025-10-13 10:13:40
13
Shakeel ✌️Cheena ✌️ :
حق پربولنےپر
میری طرف سلام
2025-10-13 09:59:01
11
Ghulam Sabir :
آ😎:کربلا میں لاشوں پر گھوڑے دوڑائے گئے
اور مریدکے میں لاشوں پر گاڑیاں دوڑائیں گئیں 😭😭😭😭
2025-10-13 11:44:33
1
zeshanrajpootofficial011 :
AMEEN🥰🥰🥰
2025-10-13 12:28:04
0
MughaL E AZaM 125 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قربان جاؤں آپکی معصوم مسکراہٹ پر کہ جس باپ کی آپ شہزادی ہو وہ پوری دنیا کی شیطانی طاقتوں سے ٹکر لے رہا ہے
2025-10-13 12:54:32
0
Samia Muneeb :
@Samia Muneeb:بے وقوفی کی ہے فوج نے اور حکومت نے ۔ ملک میں اندرونی جنگ ۔انتشار۔ اور اندرونی بغاوتوں کو جنم دیا ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ جھادی اور دہشت گرد ملک میں جنم لے رہے ہیں ۔...
2025-10-13 12:52:22
0
shafikhan😊✨ :
اللّٰہ پاک اس سعادتوں والی نینھی پری کی مسکراہٹ کوسدا سلامت رکھے آمین ❤️❤
اور اس کے سعادتوں والے باپ اور چاچا جان کا سایہ ہمشہ سلامت رکھے آمین آمین ثم آمین یارب العالمین عزوجل ❤️❤️❤️❤️❤
2025-10-13 09:42:45
3
muskan shehzadi 🫶 :
yeh kya seen hai koi batye ga please
2025-10-13 10:33:59
2
Sahil Rajput Bhatti :
اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے میرے قائد کی فیملی کو میرے قائد کے سپورٹرز کو میرے قائد کے قافلے کو اور میرے قائد کو❤
2025-10-13 12:46:08
0
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱_𝓚𝓱𝓪𝓷 :
dil khon k anso ro rha h hkumt ki ghtiya hrkton py💔💔💔😭😭😭
2025-10-13 09:55:08
3
𝑀𝓊𝒽𝒶𝓂𝓂𝒶𝒹 𝓇𝒶𝒻𝑒𝓎 :
ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے یار اس معصوم بچی کا کیا قصور ہے،
2025-10-13 12:13:40
0
Tuseef Abbas :
Mashallah kitni Payari Beti he Nalain Fatima Allah pak Hifazat Farmai Ameen
2025-10-13 09:26:56
16
To see more videos from user @khan___ggg, please go to the Tikwm
homepage.