Alhumdulillah Palestine Already Free.
Than why they Protest??
2025-10-13 10:58:34
49
MAYA 🌸🌜 :
#گولی کیوں چلا رہے ہو 😭🖐🏻
2025-10-13 10:36:55
70
معلو ماتی چینل :
سھی ھوا ان کے ساتھ
2025-10-13 12:05:34
11
IMRAN KHAN 804 🤴💙🥀💯 :
پی ٹی آئی کا سپورٹر ہونے کے باوجود میں اس ظلم کی مزاحمت کرتا ہوں ..
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ٹی ایل پی والے بھائیوں کے ساتھ اس ظالم حکومت نے بہت ظلم کیا ہے اللہ تعالی ان کو برباد کریں ..
2025-10-13 13:40:52
63
Malik Arsal❤️ :
ظلم اننقریب ختم ہونے والا ہیں انشا اللہ
2025-10-13 09:39:51
129
ghshwhwhwhhw##-7 :
میں پی ٹی آئی سپورٹر ٹی ایل پی والوں کو بتانا چاہتا کہ پاکستاں میں کوئی سیاسی جماعت قتل کا حکم نہیں دے سکھتی،چاہے وہ عمران خان کا دور تھا یا آج کا،دونوں دفع یہ آرمی کے حکم پر کیا جا رہا۔پاکستانی عوام کو ہمیشہ آرمی نے ہی مارا ہے،یہی وقت ہے ساری عوام ایک ساتھ کھڑی ہو۔🤝🥺💔
2025-10-13 10:33:59
39
Samia Muneeb :
میرے پاکستانیوں سمجھو ایک بات کو.... باری باری مار کھانے سے بہتر ہے کہ اک بار صرف مخلص ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فلاح کے لیے نکلو بغیر کسی لیڈر کے چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، صوبے، فرقے سے ہو.... اور اس دوغلے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دو. پاکستانی قوم چاہے کسی بھی صوبے سے ہو بہت دلیر ہے.. لیکن اسٹیبلشمنٹ اپنے فائدے کے لیے پاکستانی قوم کو کبھی ایک پاکستانی بننے نہیں دیا بلکہ فرقوں، اور صوبائیت میں تقسیم کر کے رکھا ہوا ہے... آخر کب #پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
2025-10-13 10:59:16
35
/(SAAD) :
good👍 hogya Punjab Police
2025-10-13 10:20:30
4
خشوع و طمأنينة :
ماشاءاللہ الحمدللہ گریٹ ورک
2025-10-13 16:48:01
0
乙❍iii 𓏧🕊️ :
I love Hazrat Muhammad (Saw) ❣
2025-10-13 12:47:07
5
mahi :
allah hi ha Jo yeh sb rokh sakte ha Allah g dekhe zulm ki inteha hr jaga Gaza pe Kashmir pe ab Pakistan Lahore me
2025-10-13 09:23:23
4
Umar khan 🇦🇬 :
اب ائی سمجھ پنجاب والوں کو جب ہم اس ناپاک اداروں کو خلاف بولتے ہے تو ہم کو ہی غدار کہتے ہو ، ان کو جب امریکہ سے حکم ملا اپنے پنجاب والوں کو بھی نہیں چھوڑا ، اب کہو زندہ باد ؟؟؟
2025-10-13 13:17:09
4
🇵🇰🇯🇴M.اعظam Razzaq 🇨🇳 :
یااللہ ہمارے بھائیوں پر رحم فرما
یااللہ ان شہباز شریف کو جہنم بھی نصیب نہ ہو
2025-10-13 12:18:41
9
_𝑨ᥫᩣ :
gd job police🤝
2025-10-13 10:48:17
1
☠✿ شاہ میر خان وتہ خیل ✿☠ :
مقبوضہ مریدکے نہیں
مقبوضہ پاکستان 😭💔
2025-10-13 17:36:24
1
😈MR Pathan 👑 804👑 :
that's Afghanistan power 💪💪
2025-10-13 14:56:39
3
♞ꝠꭿꮢꮢꭿIꞒꞪ ✩ :
: یہ توحشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
2025-10-13 15:26:04
4
iM KASHAN :
2025-10-13 11:38:33
12
༆༄𝕄𝕒𝕟𝕤𝕠𝕠𝕣 𝐤𝐡𝐚𝐧᯾💔🚩 :
جب ہم ڈی چوک میں ظالموں کے حلاف کھڑے ہوئے اور ہمارے لوگو کو شہید کر دیا توان لوگو نے ان شہدا کا بہت مذاق اڑایا تھا جو ہمیں بہت تکلیف ملا تھا لیکن ہم پی ٹی آئی والے ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اسلئے ہم بھی ان لوگو کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپکی یہ آواز ہم سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے کھونے کھونے تک پہنچائیں گے اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفاظت میں رکھے
2025-10-13 16:24:30
1
USAMA JADOON_798 :
Ye he sab to PTI k karkunan k sath hua tha tab sab khamosh thy
2025-10-13 13:51:26
0
shahab sahar🇰🇼✨🇵🇰 :
allah akbar
yeha tu palastain 🇯🇴sy ve bora haal hy😢😥
2025-10-13 13:22:44
3
Mr Sial :
Police good
2025-10-13 12:24:32
1
Hammad راجپوت🚩🥀🦅 :
Ya allah 🥰
2025-10-13 09:17:23
1
𐂛❤️𝐒𝐇𝐄𝐇𝐙𝐀𝐃𝐀༒✸𝐎𝐏❈➶︎ :
@𐂛❤️𝐒𝐇𝐄𝐇𝐙𝐀𝐃𝐀༒✸𝐎𝐏❈➶︎:یااللہ ان جنرلوں اور حکومت کو تباہ کر جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے نقصان دہ ہے
2025-10-13 08:00:46
6
To see more videos from user @huraira2627, please go to the Tikwm
homepage.