@alixvy2eb3: شام کا وقت تھا وہ مجھ سے کال پر بات کر رہی تھی۔ مجھے کہنے لگی ! آپکو ایک راز کی بات بتاؤں میں ہنڈفری ٹھیک کر رہا تھا ! کہتی مجھے آپ سے الہام کی محبت ہے میں ہلکا سا مسکرایا " پاگل "لڑ کی لیکن وہ اپنی بات پر قائم رہی۔ سچ میں ! میرا دل آپکے بارے میں سب بتانا ہے میں نے کہا اچھا جی! بتاؤ اب میں کیا کر رہا ہوں اس نے فورا کہا کے تم اس وقت لکھ رھے ہو۔ میری آنکھوں سامنے دھند سا چھا گیا۔ و ہاتھ کانپ گے۔ میں اس وقت واقعی لکھ رہا تھا ، نہ جانے اسکو میری ہر بات کا پتہ کیسے لگتا ہے۔ ایک دن رات 8 بجے چیٹ پر بات کر رہا تھا ۔ اچانک اس نے باتوں باتوں میں کہا۔ آج کھانا جلدی کھا رھے ہو کوئی خاص وجہ نوالہ میرے ہاتھ میں ہی رہا۔ میں عجیب حیرت میں پڑ گیا ۔ میں کھانا رات 10 بجے کھاتا ہوں۔ لیکن اسکو کس نے بتایا کہ میں آج کھانا جلدی کھا رہا ہوں۔ میں نے فوری اُسے کال کی تمھارے تابع جنات تو نہیں۔ وہ مسکرائی! میرے تابع الهام محبت ہے۔ تب یقین آیا وہ میرے بارے میں سب جانتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ لیکن وہ یہ کیوں نہیں جان سکی کے اسکے بغیر ساری عمر ادھوری گزار دوں گا ساری عمر اکیلا رہ جاؤں گا اتنا سب جانتی تھی تو نہیں سمجھ سکی کے میں ساری عمر مرتے مرتے گزار دوں گا

بِن رانجھا ہیر 😭🤏🏻❤️‍🩹
بِن رانجھا ہیر 😭🤏🏻❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 October 2025 04:05:58 GMT
77394
5247
189
405

Music

Download

Comments

nomibaba11
Nomi Baba :
ایک ہی کمرے میں گزرتا ہے میرا سارا دن میں ایک دور میں اپنے گھر کا آوارا لڑکاتھا
2025-10-13 23:06:04
31
shanayashawaiz
Big Eyes brown Eyes...🍁...... :
دستک تو بڑی چیز ہے تم جب سے گے ہو ان گھر کے دریچوں سے ہوا تک نہیں اتی ............................💦🍁💫🌿.....
2025-10-13 20:20:39
15
ammar.naqvi12
ع 🕊️ :
Song name?
2025-10-14 12:44:51
0
nainu603
Naiن🫀 :
"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے."
2025-10-13 16:26:00
34
barbieoo22
Barbie :
اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کمبخت جھیل سکتا ہے ، جی کون, کا دکھ
2025-10-13 17:27:48
10
hayatii0210
❤️‍🩹U+ME=-1🪽 :
tears appeared on my eyes 😭 after reading caption 🙏🥺
2025-10-13 11:31:34
10
habibjan559
habibjan559hadi :
دِل کے دروازے پر دستک دو وہ قدموں کی آہٹ سے پہچان لے کے تُم آئے ہو ۔😢😢
2025-10-14 01:54:09
6
fajjarashraf4147
FajjarAshraf :
اس کے گھر گئی بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کمبخت جھیل سکتا ھے، جی کون، کا دکھ
2025-10-13 15:17:28
11
pathan52222
️ :
*لوگوں کو معاف کرنے کے لیے ان کے مرنے کا انتظار مت کریں💔*
2025-10-14 01:28:23
11
nomikhan0333
Nomi khan 333. :
کُچھ وسیلے بھی ضروری ہیں رواداری کو ورنہ یہ سب کو پتا ہے کہ خدا دیتا ھے ...★
2025-10-14 12:51:22
0
naincy792
naincy :
:آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو
2025-10-14 10:52:24
3
saeed.saeed.ahamd2
Saeed Saeed Ahamd :
دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ ❤️‍🩹 میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا 🥺
2025-10-13 22:26:28
1
sahibarana144
🌜صاحبہ :
hayee
2025-10-13 18:29:31
1
mashalahmad839
Mashalahmad :
محبت ہم نا سمجھی میں کرتے ہیں۔۔۔ اور الہام محبت سمجھداری کی نشانیوں میں سے ہے۔۔۔ محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2025-10-13 12:26:04
7
afrazkhan4478
afrazkhan4478 :
Caption plzz???
2025-10-13 16:24:53
1
alone.girl9256
alone girl💔☹️ :
@🌼:اتر ہی جاتے ہیں سب کیا خاص اور کیا عام💯
2025-10-13 04:40:30
13
ali.shah98240
Ali shah :
AJ kul asiii mohbat kha hai g .....bus AJ kul watsapp love aik wats pay 101 add hai ak naraz hoa to dosra nahii to tesra 4tha etc
2025-10-13 19:59:21
1
syedirfanzia
irfan shah :
waah waaaah 😭
2025-10-13 19:15:12
1
ch.iram
imi :
😔 painful 😔😣
2025-10-13 16:26:21
2
brokenheart2423
👑 SAQI 🥂 :
:ایک ہی کمرے میں گزرتا ہے میرا سارا دن میں ایک دور میں اپنے گھر کا آوارا لڑکاتھا
2025-10-13 05:19:53
25
shakeeljoiya852
shakeeljoiya852 :
Hayeee 💔💔
2025-10-14 03:55:56
1
syco.zidi001
SyCo ZiDï 💀🫠🤌🏻 :
HaYe IncRedïBLy HuRts DeEpLy 💔🥺
2025-10-13 19:16:12
1
ranjhykiheer57
♬♫ 𝕞𝕚𝕤𝕤✿乂◕‿◕乂ℍ𝕖𝕖𝕣✿乂◕‿◕乂 :
*ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ...!* *ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا ❤️‍🩹*
2025-10-14 07:52:28
2
sheikharsalan30
😍🥰🌹 lovely girl ❣️💕💖 :
uff🥺
2025-10-13 19:50:43
1
razaib34
✨🕊️ Razaib ❤️ :
hayeeee
2025-10-13 19:23:27
1
To see more videos from user @alixvy2eb3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About