@dark_islamic_015: I Love Muhammad 🥰🥰 وَظِیفہ: یَا اَللّٰهُ، یَا سَلَامُ، یَا قَوِیُّ یہ تینوں اسمائے مبارکہ اللہ تعالیٰ کے عظیم صفاتی نام ہیں، جن کے پڑھنے سے دل کو سکون، روح کو طاقت اور زندگی میں سلامتی نصیب ہوتی ہے۔ 1. یَا اَللّٰهُ — ہر مشکل آسان کرنے والا، دل سے اللہ کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ 2. یَا سَلَامُ — دل و جان میں امن و سکون پیدا ہوتا ہے، خوف و فتنوں سے حفاظت ہوتی ہے۔ 3. یَا قَوِیُّ — جسمانی و روحانی طاقت عطا ہوتی ہے، دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوتا ہے۔ 💫 طریقۂ پڑھائی: دن میں کمسکم 313 مرتبہ اس وظیفہ کو پڑیۓ اس سے ذیادہ بھی پڑ سکتے ہے مثلاً، 700 بار یہ 1100 بار اس وظیفہ کو پڑ سکتے ہے جتنا پڑو گے اتنا ذیادہ صواب ملینگی۔ نیت پاک رکھیں، دل سے یقین ہو کہ مدد صرف اللہ سے ہے۔ "اے اللہ! مجھے اپنی قوت، اپنی سلامتی اور اپنی مدد عطا فرما۔" #islamicvideo #islamicwazifa #islamicpost #islamiccontent #foryoupage❤️❤️