@ameeerali07:

Ameer Ali palnbar 🔧🔨🛠️⚒️🪏
Ameer Ali palnbar 🔧🔨🛠️⚒️🪏
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 October 2025 05:58:16 GMT
340278
38684
1515
522

Music

Download

Comments

malikakhtar2726
Malik Akhtar :
و بغیر توں ملک کے غداروں کر لو جتنا ظلم کرنا ہے ٹی ایل پی پر تم پر اللہ کا عذاب ائے گا جس طرح پچھلی قوموں پر ایا تھا لعنت تم پر لعنت بے شمار یہ تو فلسطین کے لیے نکل رہے تھے اور تم لوگوں نے ان پر اٹیک کیا جہنم میں جاؤ گے سب کے سب لعنت بے شمار ایسی حکومت پر😡😡😡👍👍👍👍
2025-10-13 10:08:31
52
waqas94321
Waqas :
@Fun kids TV .:جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-13 11:39:44
6
awa.awan30
imran Khan :
I stand with you brother
2025-10-14 16:23:23
0
kashmiri_1995
$-Rēhmãn :
: مُرشد نے کہا تھا میں تو برداشت کر لو گا تُم برداشت نہیں کر پاؤ گیے
2025-10-13 14:45:16
7
sz1020sz
alin :
@🍂:😭یار سعد بھائی کے لیے دعا کرو سننے میں ایا ہے کہ سعد بھائی😭 کو تین گولیاں لگ گئی ہیں 😭🥹🥹 سوور حکومت کی طرف سے سب سے دعاؤں کی اپیل ہے اللہ تعالی سے دعا کرو کہ اللہ تعالی اپنے اور ہمارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے واسطے سے سعد بھائی کولمبی عمر عطا فرمائے اور سعد بھائی کو صحت یاب کر دیں جلد سے جلد اللہ پاک سے دعا کریں اور باقی سب لوگوں کو بھی کہیں سب سے دعاؤں کی اپیل ہے رو رو کر گڑگڑا کر اللہ سے دعا کریں ہمارے امیر محترم کو کچھ نہ ہو اللہ خیر کرے گا🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭🥹🥹🥹🥹🥹
2025-10-13 16:55:23
4
marhasnain2
shezada mحhar :
love you all tlp 🥺🥺🥺💞
2025-10-14 19:32:57
0
mtayyabraza.231
MTayyabRaza 231 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب سعد بھائی ❤ اللّٰہ پاک میرے قائدین کو سلامت رکھے آمین ❤
2025-10-13 17:44:17
11
samiamuneeb
Samia Muneeb :
میرے پاکستانیوں سمجھو ایک بات کو.... باری باری مار کھانے سے بہتر ہے کہ اک بار صرف مخلص ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فلاح کے لیے نکلو بغیر کسی لیڈر کے چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، صوبے، فرقے سے ہو.... اور اس دوغلے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دو. پاکستانی قوم چاہے کسی بھی صوبے سے ہو بہت دلیر ہے.. لیکن اسٹیبلشمنٹ اپنے فائدے کے لیے پاکستانی قوم کو کبھی ایک پاکستانی بننے نہیں دیا بلکہ فرقوں، اور صوبائیت میں تقسیم کر کے رکھا ہوا ہے... آخر کب #پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
2025-10-13 11:54:40
5
khizarhayyat5674
Khizar Hayyat :
Allah pak slmt rkhy morshd
2025-10-14 17:07:00
0
mtahirbaloch48
M Tahir Baloch :
ظلم کی انتہا ہوگئی ان ظالموں خنزیروں کو ان نہتے عاشقانِ رسول کے خون کا بدلا چکانا پڑیگا
2025-10-14 16:35:49
0
yaseenkhan5162
Yaseen Khan :
اب ایک ایسی تحریک اٹھنی چاہئے جو ان جرنیلوں کو چوراہوں پہ سرِعام لٹکانے پہ ختم ہو👑
2025-10-14 07:30:24
2
mk68440
Mk.804 :
یا اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما آمین ۔
2025-10-13 14:57:51
10
user1690782397268
M Mamtaz thathal :
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد محترم کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یہ بغیرت یہی سب کچھ کرسکتا ہیں
2025-10-14 02:37:41
0
user1g3qhskmig
(◔‿◔)🇵🇰CH Abdul 🇦🇪 (◔‿◔) :
اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ ڈالر ملے ہیں ان ڈالروں کا حق تو ادا کرنا پڑے گا یہ ڈالر ارمی کو یہ اپنے ماں باپ پیش کر دیں گے امریکہ کے اگے ڈالر ارمی
2025-10-14 05:05:33
0
shoaibkhan71488
Shoaib Khan :
ویسے سوچنے کی بات ہے، ٹی ایل پی کا لانگ مارچ کیوں؟ جب غزہ میں امن معاہدہ ہو گیا ہے۔ پچھلے دو سال، جب وہاں قتلِ عام ہو رہا تھا، تب کہاں سوئے ہوئے تھے؟
2025-10-13 17:13:45
3
sohail.akhter12
Sohail Akhter :
ہمارا سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر بطور PTI ورکر جو TLP پر ظلم ہوا اس کے خلاف بھرپور مذمت کرتے ہیں۔😭😭😭😭
2025-10-13 21:35:09
0
shoaib.awan02
𓆩😈𓆪𓄂𓆩ᎯᏇᎯℕ➂➂➂࿐ :
تاج دار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد🥰🥰❣️::تاج دار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد🥰🥰❣️::تاج دار ختم نبوت زندہ باد زند
2025-10-13 10:57:59
3
hakeem.khan916
Hakeem Khan :
❤صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❤
2025-10-14 05:38:41
0
qasim.347
Qasim...🥷 :
لعنت ہو اسرائیل نواز حکومت پہ لعنت بے شمار🐕🖐❌️🇮🇱⚔
2025-10-14 12:40:45
0
786waseemju
AZEEM Gill 🪐⚜️✨ :
:سرکار ﷺکی نوکری اور سرکاری نوکری میں بہت Tlp shazado ko Mera Salam ♥️🇵🇰فرق ھے
2025-10-13 11:33:33
8
inayat.ali544
Inayat ali :
میری بددعا ہے جس جس نے رتی برابر بھی اس ظلم میں حصہ لیا اللہ کریم اس کو عبرت کا نشان بنادے اللہ کریم اس کا ذہنی سکون چھین لے اس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائے
2025-10-13 19:32:01
0
hamidmalik280
ڈیرے وال 333 :
:جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-13 11:20:16
1
n_fatima8
بتول :
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون اور ہم سوہ حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے سات ایک عدالت لگےگا جس میں زرہ زرہ کا حساب ہو گا🤲🏻🤲🏻🥹
2025-10-13 20:12:16
2
sani.queen51m
sani queen :
ma skda محمد
2025-10-14 08:38:10
0
muhammedshabazali
Muhammed Shabaz Ali Subhani620 :
2025-10-14 04:32:32
0
To see more videos from user @ameeerali07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About