@abu_nabhan804:

abu_nabhan804 🇵🇰♥️🇦🇪
abu_nabhan804 🇵🇰♥️🇦🇪
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 13 October 2025 06:50:00 GMT
1709852
199125
17722
20484

Music

Download

Comments

tahir.zaman8697
Tahir Zaman :
کوی ظلم نیں پنجاب کا گند تھا جو صاف ہوا
2025-10-13 11:26:37
923
moizjutt062
user051601 :
مُرشد نے کہا تھا میں تو برداشت کر لو گا تُم برداشت نہیں کر پاؤ گیے
2025-10-13 10:52:12
2172
perfumejunkieee
perfumejunkieee :
Bhai ap pakistan Jao inqalaab lao
2025-10-20 07:15:54
0
saeed.sarwar.mirza
Saeed Sarwar Mirza :
پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا پاکستان ریاست ذندھاباد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2025-10-13 11:13:58
614
dreamydusk012
dreamydusk012 :
Molvi sb I understand your pain
2025-10-18 14:02:21
0
muhammad_ali_is_my_idol
ɪᴛꪎ_ᴇᴀɢʟᴇ★ :
صرف عمران خان ٹھیک کرسکتا ھے ۔
2025-10-13 12:56:19
451
hamidmalik280
ڈیرے وال 333 :
:جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-13 12:07:20
280
user924383139
Medical Biller :
میں پی ٹی آ ئی کی سپورٹر ہوں مگر میں اس قتل عام کی مذمت کرتی ہوں۔۔۔ بہت افسوسناک ہے 😢 😭
2025-10-13 16:23:59
705
wassimirza728
wassiimirza728 :
یہی ظلم ڈی چوک پر سرعام کیا گیا تب خدا کی قسم ٹی ایل پی والوں نے بہت مایوس کیا تھا
2025-10-13 13:25:48
276
umarjutt56072
umarjutt :
good job Punjab police
2025-10-13 18:55:03
51
tahiramushtaq259
tahira mushtaq259 :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣:کوی ظلم نیں پنجاب کا گند تھا جو صاف ہوا
2025-10-13 21:09:47
41
abomis.bah
batiktok.com/@ :
یہ واحد مرد مجاہد ھے جس نے سارے نظام کو بازوں دیا ھوا ھے
2025-10-13 14:17:15
374
farah.khan491
Farah khan :
بھائی ہمارے ان بھائیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا انشاءاللہ ان کا وو حال ھو گا پوری دنیا ان کا عبرت ناک انجام دیکھے گی
2025-10-13 13:34:37
241
noorkamalkhanmarwat
noorkamal Khan marwat :
اپ لوگ مجاہدین ہے اپ لوگ نکلو ہم اپ کے ساتھ ہے
2025-10-13 10:10:32
135
faisikhankhosa1
Dr-Faisi khan khosa :
Bhai PTI ka sat be asa hwa tha 😭😭😭
2025-10-13 07:55:49
592
ranaasif2262
GOD is GREAT :
band karo Rona donaa
2025-10-13 13:28:36
15
mian.riaz.ul.haqu
Mian Riaz Ul Haque :
ایک ایک کر کے تمام ایسے ہی گزر جائیں گے 26 نومبر 2024 میں اسلام آ باد میں PTI کے ورکروں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا
2025-10-13 10:24:48
260
jhanzib124
MD786 :
Afghanistan 🇦🇫🇦🇫❤️🤲💪🏻
2025-10-13 22:05:29
25
user1166117674534
Mazhar Shah :
آپ کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں لیکن یہی جب تحریک انصاف کے کارکنوں کیساتھ ھوا تھا اسوقت آپکو انقلاب یاد نہیں آیا تھا
2025-10-13 10:47:34
40
ptikatagir
اداس زندگی 😔💔🖤 :
میرے پاکستانیوں سمجھو ایک بات کو.... باری باری مار کھانے سے بہتر ہے کہ اک بار صرف مخلص ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فلاح کے لیے نکلو بغیر کسی لیڈر کے چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، صوبے، فرقے سے ہو.... اور اس دوغلے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دو. پاکستانی قوم چاہے کسی بھی صوبے سے ہو بہت دلیر ہے.. لیکن اسٹیبلشمنٹ اپنے فائدے کے لیے پاکستانی قوم کو کبھی ایک پاکستانی بننے نہیں دیا بلکہ فرقوں، اور صوبائیت میں تقسیم کر کے رکھا ہوا ہے... آخر کب #پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
2025-10-13 18:38:40
45
aaishafa
AaishaKhattak :
آمین اللہ پاک تباہ کرے ان حکمرانوں کو ...آمین
2025-10-13 14:49:49
18
abida.perveen689
Abida perveen :
مجھ سے نہیں دیکھا جارہا یہ ظلم
2025-10-13 11:58:58
67
tariq.buttar3
Tariq Buttar :
👍پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا پاکستان ریاست ذندھاباد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2025-10-13 12:24:25
53
its_me_admin
ᗰ ᔕᗩᒪEEᗰ ᗰᗩᒪIK :
ہمیں بھی 26 نومبر کو مارا تھا لیکن ہم آپ کیساتھ ہیں ہم مظلوم کیساتھ ہیں
2025-10-13 15:48:48
34
khanshahzadi17
Anaya dhol :
وَمَا كَانَا رَبُكَا نَسِيًّا "اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"🥺
2025-10-13 18:17:08
33
To see more videos from user @abu_nabhan804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About