@kaptankakhiladi0111: میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti
اور اس اسٹیبلشمنٹ کا میں بھی ایک سپاہی ھو اَلْحَمْدُلِلّٰه
2025-10-13 10:30:07
1197
𝖏𝖙𝖘𝕹𝖔𝖒𝖎 :
میری طرف سے پوری سوشل میڈیا کے سب ٹائیگرز کو سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننے پر بہت مبارک باد
2025-10-13 10:30:03
645
Mohammad Aslam Khan :
ہر آفریدی یحییٰ آفریدی نہیں ہوتے کچھ آفریدی سہیل آفریدی کی طرح بھی ہوتے ہیں
2025-10-13 12:53:42
169
PTI Sindh Official :
نہیں مرونگا اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤنگا🥰
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی💞✌
2025-10-13 10:45:49
77
Lovely Pathan :
💪اسٹیبلشمنٹ کو بڑی شکست الحمدللہ
2025-10-13 10:46:41
157
Neemi ๛ :
ماں نے سہی شیر جنا ہے 🥰
2025-10-13 10:06:47
402
アリ・ハッサン・マリク :
میرے پاکستانیوں سمجھو ایک بات کو.... باری باری مار کھانے سے بہتر ہے کہ اک بار صرف مخلص ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فلاح کے لیے نکلو بغیر کسی لیڈر کے چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، صوبے، فرقے سے ہو.... اور اس دوغلے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دو. پاکستانی قوم چاہے کسی بھی صوبے سے ہو بہت دلیر ہے.. لیکن اسٹیبلشمنٹ اپنے فائدے کے لیے پاکستانی قوم کو کبھی ایک پاکستانی بننے نہیں دیا بلکہ فرقوں، اور صوبائیت میں تقسیم کر کے رکھا ہوا ہے... آخر کب تک خاموش رہو گے.
AH_MALIK
#پاکستان_سے_اسٹیبلشمنٹ_کا_خاتمہ
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
2025-10-13 09:18:30
94
Imran 804🇧🇫💫🇬🇧 :
pawar of PTI lovers 😂😂
2025-10-13 10:39:18
39
no 💕 love :
مبارک سہیل آفریدی ❤️❤️❤
2025-10-13 15:22:07
5
Muhammad Atif 😘 :
🥰🥰🥰🥰اس اسٹیبلشمنٹ کا میں بھی ایک سپاہی ھو اَلْحَمْدُلِلّٰه
2025-10-13 16:33:50
16
Nadeem Ahmad :
اور اس اسٹیبلشمنٹ کا میں بھی ایک سپاہی ھو اَلْحَمْدُلِلّٰه
2025-10-13 11:58:55
20
Raza :
میری طرف سے پوری سوشل میڈیا کے سب ٹائیگرز کو سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننے پر بہت مبارک باد
2025-10-13 13:40:49
17
احمد_بھنگو 👑🔥 :
Sohail Afridi looking in attacking mood mashala ❤
2025-10-13 16:01:30
10
SHOAIB :
مجبور تھا مگر غدار نہیں تھا گنڈہ پور آپ کو سلام ہے
2025-10-13 16:45:18
7
Ali Khan :
king 👑 only imran Khan ❤
2025-10-13 18:37:50
0
Naqash Adil :
thank you cm sir .khan k liye jan bhi hazir ha .
2025-10-13 18:33:43
0
️𓂀 ℤ𝕒𝕙𝕖𝕖𝕣 𝕛𝕒𝕟 𓂀 :
اگر یہی بات چوٹی اسٹیبلشمنٹ کو بُری لگ گٸ توکیا ہو گا 😂
2025-10-13 12:06:49
40
ᴘʀɪɴᴄᴇ ᴋᴀꜱʜɪꜰ ᴋʜᴀɴ 🇬🇧 :
نہیں مروں گا اب کسی جنگ میں نہیں مروں گا اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں اب آپکی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا
2025-10-13 17:53:32
0
IRINA 🇺🇦 :
love from ukrine
2025-10-13 17:47:00
1
Asad Malik Pti 804 :
سوشل میڈیا مرشد کے دلیر اور وفادار ساتھی ورکرز ہیں
2025-10-13 13:41:49
21
_Dubai.City_1 :
اور اس اسٹیبلشمنٹ کا میں بھی ایک سپاہی ھو اَلْحَمْدُلِلّٰه
2025-10-13 18:04:42
0
Kamran Khan.malang :
❤️:کون کون نبی کا فین ہے🌹
2025-10-13 13:57:00
45
SyEd ZaDa 🚩🏴❤ :
جیو شیر دیا بجیا ❤❤❤
2025-10-13 18:04:13
0
Muhammad Faisal shaikh :
jeo jeo Khan ke cm
2025-10-13 18:14:16
0
To see more videos from user @kaptankakhiladi0111, please go to the Tikwm
homepage.